@hajibilal3095: یہ مریم نواز کا پنجاب ہے پولیس کو ماورائے عدالت قتل کرنے کے لائسنس دینے کے تباہ کن نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں۔ پولیس کو ریاست یا عدالتوں کا ڈر تو رہا نہیں، اب یہ جس کو چاہیں مار دیتے ہیں۔ شعور سے عاری جنونی عوام بتائے کیا اس خاتون کا قتل بھی ”فوری انصاف“ ہے؟ #foruyou #forupage #fyp #unfreezemyacount #growaccount