اُسے میرے جنازے پر مت بُلانا یہ میری توہین ہے
وہ پیدل چلے اور میں لوگوں کے کندھوں پر۔🥺❤️🩹
2026-10-25 19:37:45
1
Imran Hashmi :
چھوڑ آئے تو پھر ہم نے پلٹ کر نہیں دیکھا
روتی ہوئی آنکھوں کا وہ منظر نہیں دیکھا
کچھ وہ بھی سمجھنے کا تکلف نہیں کرتے
کچھ ہم نے کبھی زباں سے کہہ کر نہیں دیکھا
2026-10-26 01:47:21
1
♥☁Ҏℝἶო૯ოi𝗇ἶຣէ𝐞ℝ☁♥381 :
ڈرا کر ان لوگوں سے
جو اچانک سے مہربان ہونے لگیں --!!🙌🏻❤️🩹
2026-10-25 19:02:25
2
Maleficent ✨ :
ہم اک عمر گزاریں گے تیرے بغیر اور مر جائیں گے 😔🥀❤️
2026-10-26 02:10:57
1
➶𝑺𝒉𝒂𝒛𝒂𝒅𝒂 𝑴𝒆𝒉𝒓✧ :
گ زندگی میں صرف محبت بن کر نہیں آتے، بلکہ ہماری زندگی کی سب سے خوبصورت ضرورت بن جاتے ہیں۔
ان کی موجودگی میں دل کو ایک عجیب سا سکون ملتا ہے، جیسے سب کچھ اپنی جگہ پر ہو۔ ان سے بڑھ کر کچھ مانگنے کی خواہش نہیں رہتی، کیونکہ جب دل کو اپنا شخص مل جائے تو باقی خواہشیں خود بخود چھوٹی لگنے لگتی ہیں۔
مجھے تم سے بہتر کوئی خواہش نہ تھی، نہ ہے اور نہ کبھی رہے گی۔ تم صرف میری پسند نہیں، میرے دل کا وہ سکون ہو جس کے بغیر ہر خوشی ادھوری محسوس ہوتی ہے۔ وقت بدل جائے، حالات بدل جائیں، فاصلے آ جائیں، مگر دل میں تمہاری جگہ کبھی نہیں بدل سکتی۔ کیونکہ کچھ رشتے الفاظ کے محتاج نہیں ہوتے، وہ بس دل میں ہوتے ہیں اور ہمیشہ وہیں رہتے ہیں
2026-10-26 03:10:40
0
PaGal🫣 :
Ya Meri Marzi Rakhna Hai Ya Nahi Rakhna ,Mujy Kisi Ka Chora Howa Nahi Rakhna ,Mujy Manzoor Hai Khali Parha Raho Lakin Mujy Teri Jaga Koi Dosra Nahi Rakhna …💐
2026-10-26 07:28:06
0
تحسین علی❣️🦋❣️ :
ہائے کمبختی 🥹💔🦋
2026-10-26 05:22:55
0
Wali Butt :
Sun shine🤔
2026-10-26 03:56:14
0
kanch ki guriya :
hmm💔💔💔
2026-10-25 19:30:28
0
Qalbi :
جب پسندیدہ شخص ہی چھین جائے تو
پھر جو بھی مل جائے کیا شکوہ 🥹🥹
2026-10-26 02:23:39
0
Raja waqas :
اتنا بھی نہ ہو مایوس کے قاصی زندگی بوجھ لگنے لگے
آزمائشیں بھی تو ظرف والوں کا پتہ پوچھ کے آتی ہیں
2026-10-25 19:00:58
0
YASHAL FATIMA💕 :
ufff Allah 💔💔
2026-10-25 20:17:26
0
Musa Bhatti :
Aik request hai apsy aik line bhjta hun potery ki us pay agar ap video bana dy tou Nawazish ho gai 🫠
2026-10-25 19:33:09
0
Musa Bhatti :
آؤ گے نا میرے جنازے پر؟
میں نے کون سا روز مرنا ہے۔😩💔
2026-10-25 19:37:34
0
atharhashmi4192 :
Insightful words
2026-10-26 06:28:14
0
👑 :
💔❤️🩹
2026-10-25 19:20:01
0
Muhammad Naeem Ansari :
💔💔💔
2026-10-25 19:51:51
0
Çútè GĪrl ❤️❤️ :
🥺🥺🥺
2026-10-25 19:15:39
0
Mohsin Ali Mmd :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-26 07:32:44
0
تلاش سکوں🖤🖇️ :
ay zindaghi kisa to ras a ja [Victory]
2026-10-25 19:02:18
1
Priنce :
کچھ لوگ بس ہمارے قصے میں آتے ہیں، حصے میں نہیں🖤
2026-10-26 05:09:18
0
To see more videos from user @nashikhan24, please go to the Tikwm
homepage.