@baysharam1750: جب بھی میں نے تم سے اپنی محبت کا اظہار کرنا چاہا. نہ جانے کیوں ہر بار میرے اندر ایک عجیب سی بغاوت نے جنم لے لیا. جب بھی میں نے سوچا کہ تمہارے سامنے بیٹھ کر اپنے دل کا سارا حال بیان کر دوں. وہی بغاوت میرے راستے کی دیوار بن گئی شاید مجھے اپنے جذبات کو الفاظ کا روپ دینا نہیں آتا تھا. یا شاید مجھے لگتا تھا کہ میں اس قابل یا اتنا خوبصورت نہیں کہ تم سے یہ بات کہہ سکوں.. لیکن سچ تو یہ ہے کہ مجھے وہ جھوٹا اور سرسری اظہارِ محبت کرنا ہی نہیں آیا جو لوگ لمحوں میں کر دیتے ہیں. وہ محض چند لفظوں میں "آئی لو یو" (I love you) کہہ کر آگے بڑھ جاتے ہیں. مگر وہ سچی محبت کا وہ مفہوم کبھی ادا نہیں کر پاتے جو اصل میں کہا جانا چاہیے.. کوئی یہ نہیں کہتا کہ: "میں تمہاری ہر تکلیف کو اپنی زندگی میں سمیٹ لوں گا... تم پر اٹھنے والی ہر بدنامی اور کیچڑ کو اپنے دامن پر روک لوں گا... اور تمہاری طرف آنے والی ہر مصیبت سے پہلے میں خود ڈھال بن کر سامنے کھڑا ہوں گا.. ایسا جھوٹا اور کھوکھلا اظہار میرے دل میں کبھی تھا ہی نہیں. اور شاید اسی لیے میں تم سے اپنے جذبات کا اظہار نہ کر سکا.. اگر آج کی دنیا میں "I love you کا مطلب صرف وہ چند زبانی جمع خرچ کے الفاظ ہیں).. تو ان تمام جھوٹی اور سطحی محبتوں سے میرا وہ خاموش اور ان کہا اظہارِ محبت لاکھ درجے بہتر ہے.. تم خواہ مجھ سے کوئی بھی رشتہ نبھا رہی تھیں. یا میرے بارے میں جو کچھ بھی سوچتی تھیں. میرے دل میں تمہارے لیے جو سچی اور پاکیزہ محبت تھی. میں نے جب بھی اسے ظاہر کرنا چاہا. دل کے کسی کونے میں بغاوت جاگ اٹھی.. اور آج... آج اگر میں اپنا سب کچھ ہار کر. سارے مان توڑ کر تم سے وہ تمام باتیں کہنا بھی چاہوں... تو نہیں کہہ سکتا. کیونکہ خود سے تمہیں اسی لیے جدا کیا کہ لوگ اپ کو غلط نہ سمجھیں. کیونکہ مجھے اپ کے پیار سے زیادہ عزیز اپ کی عزت ہے. اور اسی لیے بھی اظہار نہیں کیا میں نے. کہ اپ مجھے اوروں کی طرح نہ سمجھیں جو صرف کے تو دیتے ہیں کہ ہم تم سے پیار کرتے ہیں. جب نبھانے کا ٹائم اتا ہے تو لوگوں کا رواز بدل جاتا ہے. 🖤حیدر کی باتیں🖤

🖤سب کا مجرم 🖤
🖤سب کا مجرم 🖤
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 25 October 2026 18:49:25 GMT
11376
767
6
206

Music

Download

Comments

sammir258536
💔💔سیمی طارق دی 💔💔 :
کن لفظوں میں لکھوں میں تیرے انتظار کو بے زبان عشق میرا ڈھونڈتا ہے خاموشی سے تجھے 🥰🥰فوجی جی 🥰🥰🥰
2026-10-26 17:47:59
1
sonuchef088
✦͙͙͙❥⃝𝗔𝗦𝗮𝗱 𝗖𝗵𝗲𝗳❥⃝✦͙͙͙ :
محبت میں اظہار کرنا ہی محبت کی خوبصورتی ہوتی ہے اگر محبت سچی ہو تو[Heartwarming]🫀
2026-10-26 10:34:22
2
allahditta.050
AllahDitta :
🥰🥰🥰
2026-10-26 03:01:44
0
user1124810572708
mehtab :
❤️❤️❤️
2026-10-26 11:29:23
0
To see more videos from user @baysharam1750, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About