@silmeyyuser: #creatorsearchinsights #viral

silmeyyuser
silmeyyuser
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 25 October 2026 19:30:01 GMT
282
7
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @silmeyyuser, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میری زندگی کا وہ خوبصورت حصہ کہاں گیا اللہ جی... وہ میرا بچپن کہاں گیا جہاں مجھے کسی چیز کی فکر ہی نہیں ہوتی تھی وہ میری بے وجہ کی مسکراہٹ کہاں گئی جو ہر وقت میرے ہونٹوں پر سجی رہتی تھی وہ میرا معصوم سا نیک دل کہاں گیا جو سب کے لیے صرف اچھا سوچتا تھا وہ چھوٹی چھوٹی باتوں پر خوش ہو جانے والی میں کہاں چلی گئی وہ گڑیوں سے کھیلنے والی، تتلیوں کے پیچھے بھاگنے والی معصوم سی لڑکی کہاں گم ہو گئی اللہ جی میں تو وہی ہوں، پھر میرا دل اتنا بھاری کیوں ہو گیا ہے وہ دل جو کبھی شیشے کی طرح صاف تھا، آج اس پر غموں کی گرد کیوں جم گئی ہے میری وہ نیندیں کہاں گئیں جو ماں کی گود میں آتے ہی آ جاتی تھیں میری وہ ہنسی کہاں گئی جس کی آواز سے پورا گھر گونجتا تھا میں نے تو کسی کا برا نہیں چاہا تھا، پھر میری مسکراہٹ مجھ سے کیوں چھین لی گئی اللہ جی وہ بچپن لوٹا دو جہاں رو کر بھی سکون مل جاتا تھا اب تو رو کر بھی دل ہلکا نہیں ہوتا وہ دل کہاں گیا جو سب کو معاف کر دیتا تھا، بغیر کسی گلے کے اب تو اپنا آپ بھی بوجھ لگنے لگا ہے میں دنیا کی بھیڑ میں خود کو ہی کھو بیٹھی ہوں اللہ جی مجھے مجھ سے ہی ملا دو مجھے وہی پرانی میں بنا دو جو ہر حال میں خوش رہتی تھی ۔ وہ معصومیت کہاں گئی، وہ پاکیزگی کہاں گئی میں تھک گئی ہوں اللہ جی، مسکراتے مسکراتے تھک گئی ہوں اللہ جی میرا وہ خوبصورت حصہ مجھے واپس لوٹا دو کیونکہ اس کے بغیر میں زندہ تو ہوں، پر زندگی والی بات نہیں رہی۔ #unfreezemyacount #creatorsearchinsights #fypシ゚

About