حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ بندہ کہتا ہے :میرا مال، میرا مال! حالانکہ اس کے مال میں سے اس کے لیے صرف تین چیزیں ہیں: جو اس نے کھا کر ختم کر دیا، یا پہن کر بوسیدہ کر دیا، یا (اللہ کی راہ میں) دے کر آگے (آخرت کے لیے) محفوظ کر لیا,اور جو اس کے علاوہ ہے، وہ تو جانے والا ہے اور وہ اسے (اپنے بعد) لوگوں (وارثوں) کے لیے چھوڑ جانے والا ہے۔"
صحیح مسلم: 2959
2026-10-26 07:45:39
4
saaaqi jan :
2026-10-26 13:17:00
1
Junaid Ahmed🇶🇦 :
MashAllah
2026-10-26 16:34:13
0
Ahmad Shah :
Subha Allah Masha Allah Subha Allah Masha Allah Subha Allah Masha Allah ♥️💓
2026-10-26 04:58:56
1
Auzgulروح من💞🇵🇰🐱 :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💚
2026-10-26 06:07:11
2
𝐁𝐚𝐳 𝐉𝐮𝐭𝐭 🦅 :
آپکی ﷺ آنکھیں، آپکی ﷺ زُلفیں، آپکی ﷺ شـــــــــانہ دیکھوں
بارہا خواب میں منظر یہ سُہانا دیکـــــــــــــھوں
چشمِ اطہــــــــر کو خُدایا وہ بصیـــــــــــرت دے دے
قبــــــــــلہ رُو ہو کے آقاﷺ کو روزانہ دیکـــــــــھوں
❤️صــــــلى الله عـــــــليه وآلہ و ســـــــلم❤️
2026-10-26 15:59:55
0
Malik :
میں نوکر میری ماں باپ نوکر میری آل اولاد نوکر میرے سردار محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ♥️♥️♥️♥️
2026-10-26 15:44:22
0
⭐-NAEEM-⭐ :
2026-10-26 15:26:12
0
علی بلوچ :
muhammad saw❤❤❤❤❤❤❤❤
2026-10-26 15:05:00
0
Shabbir Shah :
[Sticker] Allah
2026-10-26 03:17:25
3
Ali baba :
MaShaa Allah
2026-10-26 13:25:25
0
💕Akhtar Gul tanha🚩 :
2026-10-26 13:49:58
0
Riaz Shah :
2026-10-26 13:14:33
0
Muhammad rasib :
subhan allah 🥀
2026-10-26 16:40:45
0
kamran Ansari :
2026-10-26 14:07:25
0
Iftekhar26 :
2026-10-25 21:09:29
0
To see more videos from user @innocent13318, please go to the Tikwm
homepage.