@girlmylove40: #parati #tiktokviral #fraces #facto #egocentrico

愛愛
愛愛
Open In TikTok:
Region: MX
Sunday 25 October 2026 21:17:25 GMT
794416
270684
1111
17031

Music

Download

Comments

gisel172013
𝓖𝓲𝓼𝓮𝓵 :
mañana es lunes
2026-10-25 22:32:14
7459
bluewaterthebest
blue water ⭐🪽 :
Me da cringe mi personalidad
2026-10-25 22:53:26
2070
hola_memeo
🤍 :
Que tal el anuncio de abajo
2026-10-26 00:36:07
563
tnylukas536
arleth🫥✨ :
indirecta para
2026-10-25 21:59:20
3203
amyy0245
🪽 :
nunca me había identificado tantooo
2026-10-26 00:05:53
240
deborah.peres.rub
Deborah Peres rubalcaba :
Es como ver la vida diferente
2026-10-26 00:06:27
401
la.mays8
首𝕻𝖆𝖔𝖑𝖆首 :
cómo me sentí al compartirlo
2026-10-26 01:40:10
124
mitelcel.com
ʚɞ 𝓙𝓮𝓷𝓷𝓲𝓯𝓮𝓻 :
que alguien lo comparta por mi💔
2026-10-25 23:36:28
241
mari.angel.guillo
Mari Angel Guillot :
Estas leyendo esto con la mente
2026-10-25 23:45:05
78
qves83
. :
ozhi
2026-10-25 21:33:45
119
soficute3025
◟ ⊹ ˙ 𝑺𝗈𝖿𝗂 ᛝ🍮 :
QUIEN NO LAVO LOS TRASTES ⁉️⁉️🗣️
2026-10-25 23:14:20
156
kkkllrrrs
👻 :
mañana tienes clases
2026-10-26 00:33:08
51
emanuelfuentespor
~~~~~EMANUEL™~~~ :
TE VEN COMO NIÑO PERO SOS UN MONSTRUO
2026-10-26 00:09:42
118
nicole97773
Nicole🪽 :
soy tan despistada que leey , como se siente tener una personalidad infantil, pero una mente inmadura
2026-10-25 22:54:08
49
.isi206
ᕦ(ò_óˇ)🫧ᕤLIT_KI🫧(🧉゚∀゚) :
Máñana tengo una prueba y ni estudie
2026-10-25 23:19:33
226
juliii4810
𝄃𝄃𝄂𝄂𝄀𝄁𝄃𝄂𝄂𝄃 :
alguien lo comparte por mi?....
2026-10-26 00:01:12
6
vctxrp0
☾vic⋆ :
literal
2026-10-26 05:23:54
0
kariii4481
kariii🥰 :
se siente cálida
2026-10-25 21:27:49
83
jona_16_09
fran :
como me sentí al ver el vídeo
2026-10-26 01:34:40
30
isaac2011.1
Isaac🦥 :
mañana es lunes
2026-10-26 01:58:32
23
lesliquiahuixtle
Lesly ✨ :
pocos entenderan
2026-10-26 02:58:23
36
angyeduran8
yanethlopez8 :
Se siente relax
2026-10-25 21:46:36
48
maryelis.fernndez06
Maryelis FERNÁNDEZ :
no lo entenderías..
2026-10-26 00:40:35
48
.mayerli43
୨୧ ℳ𝒶𝓎ℯ𝓇𝓁𝒾 ୨୧ :
mañana es lunes
2026-10-26 01:08:02
15
santt_centuu
santy :
ser un niño y tener mentalidad de hombre
2026-10-26 01:30:43
49
To see more videos from user @girlmylove40, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اپنی شخصیت کو دوسروں کی رائے کا غلام مت بناؤ۔ اپنے ظرف کو اتنا وسیع رکھیں کہ تنقید تمہیں توڑنے کے بجائے تمہاری اصلاح کرے، اور تعریف تمہیں مغرور بنانے کے بجائے تمہارے اندر عاجزی پیدا کرے۔ کیونکہ اصل عظمت بلند آواز میں بولنے، اپنی تعریفیں سننے یا دوسروں کو کمتر ثابت کرنے میں نہیں، بلکہ اپنے کردار کو اتنا مضبوط بنانے میں ہے کہ حالات تمہارے اصولوں کو نہ بدل سکیں۔ یاد رکھیں! زندگی میں ہر شخص تمہاری تعریف نہیں کرے گا۔ کچھ لوگ تمہاری کامیابی پر خوش ہوں گے، کچھ تمہاری خامیوں کی نشاندہی کریں گے، اور کچھ ایسے بھی ہوں گے جو تمہاری خوبیوں میں بھی نقص تلاش کریں گے۔ لیکن ایک سمجھ دار انسان ہر تنقید پر غصے میں نہیں آتا، بلکہ اس میں چھپی حقیقت تلاش کرتا ہے۔ اگر تنقید درست ہو تو خود کو بہتر بناتا ہے، اور اگر تنقید بے بنیاد ہو تو اپنی ذہنی سکون کو خراب کیے بغیر آگے بڑھ جاتا ہے۔اسی طرح تعریف بھی ایک امتحان ہے۔ جب لوگ تمہاری کامیابیوں کے قصیدے پڑھیں، تمہاری صلاحیتوں کو سراہیں اور تمہیں دوسروں سے بہتر کہیں، تو اپنے قدم زمین پر رکھنا۔ کیونکہ جو شخص چند تعریفی الفاظ سن کر خود کو سب سے بڑا سمجھنے لگتا ہے، وہ اپنی ترقی کے دروازے خود بند کر دیتا ہے۔ اصل ظرف یہ ہے کہ انسان تنقید سے سیکھے، تعریف سے نہ بہکے، کامیابی میں عاجز رہے اور ناکامی میں حوصلہ نہ ہارے۔ اپنی شخصیت کو دوسروں کی رائے کا غلام مت بناؤ۔ اپنے کردار کو اپنی پہچان، اپنی عاجزی کو اپنی طاقت اور اپنی اصلاح کو اپنی کامیابی بناؤ۔ یاد رکھو، بلند ظرف انسان وہ نہیں جو صرف تعریف برداشت کرے، بلکہ وہ ہے جو تنقید سن کر بھی اپنا وقار برقرار رکھے۔ اسی طرح تعریف بھی ایک امتحان ہے-

About