@_dark_words_543: اپنی خواہشات کو کہیں پیچھے چھوڑ کر صبح سے شام تک گھر کے کام کرو سب کا خیال رکھو، پھر رات کو تھوڑے سے پیار کے لیے ترسو، بھیک مانگو یہ کہہ کر کہ میرے ساتھ دو پل بات تو کر لو، اور آخر میں جب کوئی نہیں سنتا تو خاموشی سے رو کر سو جاؤ، شاید یہی ایک عورت کی زندگی ہے#🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀