@out0fstorage: love this camera, so will they! it’s takes videos & pictures! 🎄🎁📹💥 #camcorder #digitalcamera #affordablecamera #bfgiftideas #giftideasforhim

out of storage
out of storage
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 25 October 2026 21:53:19 GMT
310
17
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @out0fstorage, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

راولپنڈی کے علاقے شاہ خالد کالونی میں شادی شدہ خاتون پر مبینہ تشدد اور بال کاٹ کر تذلیل کرنے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ متاثرہ خاتون (ن) نے الزام عائد کیا کہ شوہر اور سسرالی گزشتہ ایک سال سے اسے تشدد کا نشانہ بناتے رہے، اس کے زیورات چھین لیے گئے اور ڈرا دھمکا کر مبینہ طور پر گھر میں قید رکھا گیا۔ خاتون کے مطابق اسے جان سے مارنے کی کوشش بھی کی گئی، جس پر اس نے گھر سے نکل کر پڑوسیوں کے ہاں پناہ لی۔ متاثرہ خاتون نے سسرالیوں سے جان کا خطرہ ظاہر کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، آئی جی پنجاب اور سی پی او راولپنڈی سے تحفظ اور انصاف فراہم کرنے کی اپیل کی۔ دوسری جانب سوشل میڈیا پر واقعے کی پوسٹ سامنے آنے کے بعد راولپنڈی پولیس کے سینئر افسران نے نوٹس لے لیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق خاتون اور اس کے خاندان کو تلاش کرلیا گیا ہے، جبکہ متاثرہ خاتون کے شوہر، سسر اور ساس کو تحویل میں لے کر تمام پہلوؤں سے تحقیقات کی جارہی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ معاملہ اس سے قبل رپورٹ نہیں کیا گیا تھا۔ خواتین پر تشدد، جبر اور استحصال کسی صورت قابلِ برداشت نہیں اور تحقیقات کے بعد ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ #nptv #nptvdigital #nationpulsetv #rawalpindi #violenceagainstwomenact#punjabpolice #womensafety #pakistannews #fyp #foryoupage #foruyou

About