@muslim47533: سورۃ الناس کا اردو ترجمہ 1. آپ کہہ دیجیے: میں لوگوں کے رب کی پناہ مانگتا ہوں۔ 2. لوگوں کے بادشاہ کی۔ 3. لوگوں کے معبود کی۔ 4. وسوسہ ڈالنے والے، پیچھے ہٹ جانے والے کے شر سے۔ 5. جو لوگوں کے سینوں میں وسوسے ڈالتا ہے۔ 6. خواہ وہ جنوں میں سے ہو یا انسانوں میں سے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲