@zoya__naz: رات سب کی ایک جیسی ہوتی ہے، مگر اندھیرے اپنے اپنے !... ہوتے ہیں کوئی یادوں میں جاگتا ہے، کوئی خواب ٹوٹنے پر کوئی اپنوں کی بے رخی سے اداس ہے، تو کوئی اپنی خاموشی میں ہزار درد چھپائے بیٹھا ہے۔ کچھ راتیں آنکھوں میں گزرتی ہیں اور کچھ انسان کے اندر...! #💔 #foryou #foryoupage