اتنا غرور اچھا نہیں ہوتا وقت کسی دوست نہیں ہوتا بادشاہوں فقیر بنتے دیکھا ہے ہم نے
2026-10-26 03:39:25
77
S Ali Khan :
نمرود نے بھی اپنے لئے ایسی ایک جنت بنائ تھی مگر اس میں رہنا نصیب نہیں ہوا تھا۔۔
ایک بار تصور کر لیں کہ اگر شادی والے دن آپ کے ساتھ کوئ ایسا واقعہ ہوگیا تو پھر کیا کریں گے۔۔