@nonchalant.d1h:

￴￴ ￴￴ ￴￴￴ ￴￴
￴￴ ￴￴ ￴￴￴ ￴￴
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 25 October 2026 23:39:13 GMT
9438
2374
3
122

Music

Download

Comments

isa_j12
愛 :
when they're mean to me it's okay but when im mean to them it's a problem so I can't say shi
2026-10-26 01:10:07
8
z4biv_
￴ ￴￴ :
then u notice ur changing
2026-10-26 10:24:27
0
To see more videos from user @nonchalant.d1h, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ہمارے اکثر جھگڑے حق اور باطل کے نہیں ہوتے، زاویے کے ہوتے ہیں۔ ہم جہاں کھڑے ہوتے ہیں، وہیں سے دنیا کو دیکھتے ہیں اور اسی کو پورا سچ مان لیتے ہیں،  اور جو اس زاویے سے ہٹ کر کھڑا ہو، اسے غلط کہہ دینا ہمیں 🪶 سب سے آسان لگتا ہے۔ کسی کی سوچ ہماری سوچ سے مختلف ہو جائے تو ہم اسے اپنی توہین سمجھ لیتے ہیں۔ حالانکہ اس کی پرورش، اس کے زخم، اس کے حالات اور اس کے تجربے ہم سے الگ ہوتے ہیں، 👀 اور جس نے ہماری آنکھوں سے دنیا دیکھی ہی نہیں، وہ ہماری ہی طرح سوچے بھی تو کیسے۔ زیادہ تر رشتے لفظوں سے نہیں ٹوٹتے، اس ضد سے ٹوٹتے ہیں کہ سامنے والا بھی ہماری ہی طرح سوچے۔ ہم سمجھانے کی کوشش میں تھک جاتے ہیں، اور وہ سمجھنے کی کوشش میں،  اور آخر میں دونوں اپنے اپنے حصے کا دکھ لے کر الگ ہو جاتے 🕊️ ہیں۔ مگر سمجھ لینے کا مطلب ہر بات مان لینا نہیں ہے۔ آپ کسی کی سوچ سے اتفاق نہ بھی کریں، تب بھی اس کی عزت کر سکتے ہیں،  اختلاف کے باوجود احترام قائم رکھنا ہی اصل سمجھ داری 🤍 ہے۔ اختلاف کو دشمنی سمجھ لینا انسان کی سب سے مہنگی غلطی ہے۔ جس دن ہم سامنے والے کو بدلنے کی کوشش چھوڑ کر اسے سمجھنے کی کوشش شروع کر دیں گے،  اس دن بحثیں بھی کم ہو جائیں گی اور دلوں کا بوجھ بھی۔ #trending #viral #deepquotes #ارسلان۔رائٹس #arsluwrites

About