@ateeqanjum9090: تڑپ کیا ہوتی ہے کوئی مجھ سے پوچھے، اتنا ذلیل ہونے کے بعد بھی دل کو وہی شخص چاہیےـ" محبت کا یہ وہ دردناک پہلو ہے جہاں خودداری ہار جاتی ہے اور دل کی ضد جیت جاتی ہے۔ ہزار بار دل ٹوٹنے اور تذلیل سہنے کے بعد بھی اسی بے وفا کی چاہت میں تڑپتے رہنے کا احساس بیاں کرتا ایک اور دل چیر دینے والا شاہکار... ✍️ تحریر: رائٹر عتیق انجم Hashtags (English) #AteeqAnjum #UrduAdab #UrduPoetry #UrduQuotes #DeepQuotes #