@pashto.bayanat28: لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ، وَلَا مَلْجَأَ مِنَ اللَّهِ إِلَّا إِلَيْهِ۔ 🤲 اردو ترجمہ: اللہ کے سوا نہ کسی میں طاقت ہے نہ قوت، اور اللہ سے بچنے کی کوئی پناہ گاہ نہیں، سوائے اسی کی طرف رجوع کرنے کے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی پناہ اور حفاظت میں رکھے۔ آمین۔ 🤲