@salmanbin2181: پاکستان میں گیس سلنڈر تاریخ کی بلند ترین سطح پر، 11.800کلو کا سلنڈر 6500 سے 7000 روپے تک فروخت ہونے لگا، جس کی سرکاری ریٹ پر قیمیت 3500 روپے سے زائد نہیں ہونی چاہیے، ،شہباز ، مریم حکومت عوام کا خون چوس رہی ہےقیصر شریف، صدر پبلک ایڈ کمیٹی جماعت اسلامی