@subapnehai1: #N #جب اپ نے انکھیں ملانے کی کوشش کی تو ہم اپ کے ساتھ انکھیں بھی نہ ملا سکیں بہت تکلیف دے وقت ہوتا ہے جو سب سے زیادہ دل کے قریب ہوں اور اس کے ساتھ بندہ بات بھی نہ کر سکے اور نہ اس کو مرضی کے ساتھ دیکھ سکیں افسوس ہے مجھے اپنی زندگی پر@Allah Allah