@asedits26: تجھ کو دیکھا نہیں پھر بھی سجدے کیے 🥺 اتنا مضبوط ہے جب ععقیدہ میرا بندگی میرے در سے کہاں جاۓ گی♥️ نصرت صاحب نے عشق کی وہ حد بتا دی جو ہر کسی کو سمجھ نہیں آتی ✨ سنو گے تو دل خود بخود جھک جائے گا 🥀 #NusratFatehAliKhan #SachaIshq #TujhkoDekhaNahi #Ghazal #ForYou