@hanii_writes.47: مجھے لگا تھا تمہارا دیا ہوا زخم وقت کے ساتھ بھر جائے گا، میں بھول جاؤں گی، آگے بڑھ جاؤں گی۔ میں نے اسے معمولی سمجھا تھا۔ مگر مجھے کیا خبر تھی کہ تمہارا دیا ہوا یہ زخم صرف زخم نہیں، میری سزا بن جائے گا۔ یہ میرے جسم پر نہیں، میری روح پر لگا ہے۔ یہ بھرنے کی بجائے میری رگِ جاں میں اترتا چلا گیا ہے، اب میں جہاں بھی جاؤں، یہ درد میرے ساتھ چلتا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ #fyp #foryou #urdupoetry #viralvideo #nature