@khan.zada6241: #🇦🇫🚆🇹🇷 د لومړي ځل لپاره د رېل له لارې ترکیې ته د افغانستان د ۶۰۰ ټنه پنبې صادرات! 🤝🌍 #trader #turkeyafghanistanپاکستان کی تاریخ میں جہاں تحریکِ آزادی اور قربانیوں کے روشن ابواب ہیں وہیں آئینی و قانونی بحران، سیاسی بحران، فوجی مداخلتیں، معاشی عدم استحکام اور سانحہ مشرقی پاکستان جیسے بڑے سانحات بھی تاریخ کا حصہ ہیں۔ اس ملک میں امریکی مداخلت، جرنیلوں، سیاسی مافیا، کرپٹ عدلیہ اور بکاو صحافت نے تباہی پھیر دی ہوئی ھے۔ خاص کر گزشتہ چار سال میں آئین مقننہ عدلیہ صحافت الیکشن کمیشن اور سول بیوروکریسی مکمل طور پر تباہ ہو گئی ھے۔ سیاست معیشت معاشرت اور سماجی اقدار کی اینٹ سے اینٹ بج گئی ہے اور ملک ایک بند گلی اور غار بن چکا ھے۔ ۔۔#followersreelsfypシ゚viralシfypシ゚viralシalシ