@m.hubby786: اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہونا، کیونکہ اندھیری رات کے بعد روشن صبح ضرور آتی ہے۔ 🤲 اللہ تعالیٰ ہم سب کے دلوں کو قرآن کے نور سے روشن فرمائے، ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے اور ہمیں سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ ❤️#IslamicReminder #قرآن_کریم #اسلامی_باتیں #Allah #IslamicStatus