@withoutname8680: 💔🇵🇰 عمران خان نے اپنی زندگی، اپنی خوشیاں اور اپنا سکون اس قوم کے لیے قربان کر دیا، مگر آج جب وہ جیل میں ہے تو سوال یہ ہے کہ قوم اپنے کپتان کے لیے کب جاگے گی؟ 🥺✊ جس لیڈر نے قوم کا ساتھ نہیں چھوڑا، کیا قوم بھی اپنے لیڈر کا ساتھ دے گی؟ 🔥 اٹھو پاکستانیوں! اپنے حقوق، انصاف اور اپنے لیڈر کی رہائی کے لیے پُرامن آواز بلند کرو۔ کیونکہ وفاداری صرف نعروں سے نہیں، مشکل وقت میں ساتھ دینے سے ثابت ہوتی ہے۔ 🇵🇰❤️ #ImranKhan #ReleaseImranKhan #StandWithImranKhan #PakistanZindabad #TeamImranKhan
bad luck he cared for Pakistan. his wrong judgement about Pakistanis us the cause of his suffering.
2026-10-26 16:04:31
0
🔹خان🚩 :
sadkay Murshad 🤲🥹
2026-10-26 14:19:25
0
ALI HASSAN 46 :
I love you Khan Saab 🥰🥰🥰
2026-10-26 12:17:45
0
Muhammad Nawaz Nawaz :
یہ زندگی تھوڑی سی ہے ۔ عمران خان نے اپنی آخرت سنوار لی ۔اس قوم کے لئے اپنی بہترین زندگی قربان کر دی ۔
2026-10-26 10:42:37
38
Munir..khan :
I.lov..imran.khan..🥰🥰
2026-10-26 17:36:25
0
M,Kashif R,B :
Yar sadgi daikho udhr b Qameez or shalwar ,Kya bat hy yar Imran Khan ki
2026-10-26 16:00:47
3
jutt :
اس ملک میں جس نے بھی اس بزدل قوم کے لیے کام کیا ہے اس کا یہی انجام ہوا ہے جیسے کہ قائد اعظم لیاقت علی خان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور عمران خان اس بزدل قوم کے لیے سوچ رہے تھے
2026-10-26 12:07:05
8
Farri :
Imran khan honest leader of Pakistan ♥️♥️♥️♥️
2026-10-26 06:14:49
5
Ali shan :
کر دی ملک پر قربان ہر چیز
کس مٹی سے بنا ہے
یا رب یہ انسان تیرا
@Without Name:بالکل درست! ❤️انسان کی زندگی چند روزہ ہے، مگر اصولوں، قربانیوں اور حق کے لیے کھڑے ہونے کی داستانیں تاریخ میں زندہ رہتی ہیں۔ عمران خان نے اپنی آسائشوں کے بجائے قوم کے لیے جدوجہد کا راستہ چُنا۔ وقت گزر جاتا ہے، مگر قربانیوں کی یاد باقی رہتی ہے۔ 🇵🇰✊
2026-10-26 15:02:05
1
Appi Khan :
آللہ نہ کریں کل آگر عمران خان نہ رہیں۔ ۔ یہ قوم عمران خان کے پیچھے پچھتائیں گے۔۔
2026-10-26 09:49:00
3
Ali Raza 12 :
یا اللہ! 🤲
یا اللہ، عمران خان کی حفاظت فرما، انہیں صحت، ہمت، صبر اور استقامت عطا فرما۔ یا اللہ، اگر وہ کسی مشکل میں ہیں تو ان کی مشکلات آسان فرما، انہیں حق و انصاف عطا فرما، اور ان کے لیے خیر کے راستے کھول دے۔
یا اللہ، پاکستان پر رحم فرما، ہمارے ملک میں امن، انصاف، اتحاد اور خوشحالی عطا فرما۔ ہمارے تمام حکمرانوں کو عوام کی خدمت کرنے، سچ بولنے اور انصاف کے ساتھ فیصلے کرنے کی توفیق عطا فرما۔
یا اللہ، پاکستان کے تمام لوگوں کی پریشانیاں دور فرما، مظلوموں کی مدد فرما اور ہمارے وطن کو امن و سلامتی کا گہوارہ بنا دے۔
آمین یا رب العالمین! 🤲🇵🇰
2026-10-26 13:14:34
0
Imran khan❤️love you ❤️ Pti😘 :
Imran khan ❤️PTI love you 😍:🌹:یا اللہ! عمران خان سمیت تمام لوگوں کی حفاظت فرما،
ہر قدم پر اپنی رحمت اور آسانی عطا فرما،
ہر مشکل کو امن و سلامتی کے ساتھ دور فرما،
اور پاکستان میں امن، خیر اور بھلائی قائم فرما۔ آمین۔ 🤲
2026-10-26 15:59:25
0
SOHAIL KHAN :
عمران خان ھم پاکستان کے جو غریب عوام ہے اس کو معاف کر اس کے پاس اتنا طاقت نہیں ہے کہ وہ طاقتور لوگ کے ساتھ مقابلہ کرکے افسوس 🍀🍀
2026-10-26 14:05:06
0
Ali Raza@ :
Khan sahb koi aam admi nhi ye waqt ka wali hai
2026-10-26 14:36:49
0
Fariya Raja Muneer Ahmeed :
2026-10-26 13:56:39
0
user185249717 :
alla hafazat farmay
2026-10-26 13:06:11
1
Junaid Niazi 2930 :
یا اللہ پاک مرشد عمران احمد خان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین 🤲🤲🤲
2026-10-26 13:51:47
2
waheed khan :
جو محبت عمران خان صاحب کو پاکستانی قوم نے دیا شاہد کسی اور کو دے
2026-10-26 12:16:13
1
Rafiq khan :
2026-10-26 06:08:54
3
🌿💕free stitching course 💕🌿 :
afsos Ham Tere Liye kuchh bhi na kar sake
2026-10-26 09:21:06
1
Sʜᴏᴀɪʙ Wʀɪᴛᴇs ✍🏼 :
Mera Dil me sirf nabi pak Basta hi Imran Khan tu kia us jesa arbo nabi pak par qurban 🥰
2026-10-26 06:17:18
3
To see more videos from user @withoutname8680, please go to the Tikwm
homepage.