@trendfollow5: دُرِّ نجات قسط 26 ❤️🩹✨ دُرِّ نجات کی قسط 26 میں ابو بکر کا زریاب کو سورۃ الانعام کی تلاوت کا لنک شیئر کرنا، اور پھر زریاب کا کانوں میں تلاوت سننا، واقعی دل کو چھو لینے والا منظر تھا۔ 🥹❤️ ایسے مناظر دیکھ کر دل کو سکون ملتا ہے اور احساس ہوتا ہے کہ ڈراموں میں بھی کتنی خوبصورتی سے دین کی طرف راغب کیا جا سکتا ہے۔ ڈراموں میں محبت اور رشتوں کے ساتھ نماز، روزے اور تلاوتِ قرآنِ پاک کی اہمیت بھی ضرور دکھانی چاہیے، تاکہ جو لوگ راستے سے بھٹک گئے ہیں، وہ بھی قرآنِ پاک کی روشنی میں سیدھا راستہ تلاش کر سکیں۔ 🤍🕋 کاش ہمارے ڈرامے صرف محبت کرنا ہی نہیں، بلکہ اللہ تعالیٰ سے محبت کرنا بھی سکھائیں۔ ✨ #DarreNajjat #DurENajat #Episode26 #AbuBakar #Zaryab
ye wo wahid drama he jo pori dunya me hai trieding me jarha he Pakistan se zeyda India our Gulf country me arbic zuban me dub kr dekha ja rha he
2026-10-26 09:20:49
16
Sofia khan :
بیشک ڈراموں میں اپنے مذہب کو ضرور شامل رکھیں تا کہ بچوں کو بھی معلوم ہو کہ نماز اور قرآن پاک ہمیں بے حیائی اور برے کاموں سے روکتے ہیں اور معملات سدھرتے ہیں اللہ کی رحمتیں برستیں ہیں الحمد للہ
2026-10-26 07:53:59
22
ALINOIR🖤 :
غلط ہاتھوں سے نکل کر صحیح ہاتھوں میں آنا یہ بھی تو نیا جنم ہے!
بے قدروں کے بعد قدردان ملتا ہے
میں نے سیکھا ہے کہ جو لوگ تمہاری قدر نہیں کرتے، ان کے پیچھے رونا نہیں چاہیے...
کیونکہ اللہ بہتر لکھتا ہے، بہترین وقت پر دیتا ہے
وہ تمہیں توڑنے والوں سے نکال کر جوڑنے والوں تک لے آتا ہے!
شکریہ ان ہاتھوں کا جنہوں نے چھوڑا،
اور سلام ان ہاتھوں کو جنہوں نے تھام لیا
2026-11-01 14:38:01
5
urwaa khan :
writer ko salm hai bhtt zbrdst
2026-10-27 22:54:54
7
princes jiya :
iai sorat m miya biwi k rishtay k bary m tafsel hai ..mjhy lagta zaryab ko ye sunty hidayad mily
2026-10-26 22:57:12
4
Zidi :
ye full keo nai a raha
2026-10-30 16:43:37
1
Arif bhatti :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ پاکستان ڈرامہ ہے ویسے ڈرامے بہت زیادہ دیکھے ہیں لیکن اسلام کے بارے میں یہ فرسٹ ڈرامہ دیکھ رہے ہیں پہلا ڈرامہ ہے یہ جو اس طرح کا انہوں نے بنایا ہے دین کے مطابق اسلام کے مطابق بہت اچھا لگا❤️
2026-10-26 11:15:12
1
iQRa Randhawa :
beshk
2026-10-26 10:19:24
3
Tahir Thiraj :
عمیرہ آپی کے لکھے ڈراموں کی یہی خوبصورتی ہے ۔۔
دین سے محبت اور محرم رشتوں سے محبت کا فروغ
2026-10-26 14:21:21
5
Abdul rehman :
یہ سورہ عمران آیات بھاہی
2026-10-26 18:36:48
1
RaHMan HaNFi :
bilkol
2026-10-26 15:05:02
0
hussnain ali :
beshak
2026-10-26 04:36:16
0
salarkamil :
اللہ اکبر
2026-10-26 14:36:45
0
Ahmad phool :
bilkul
2026-10-26 10:22:54
0
jugnubutt :
very true
2026-11-05 04:57:55
1
Mahi 🦋🦋 :
right.🥰🥰🥰
2026-10-26 15:33:43
0
. HappySoul_Girl :
beshaq😭
2026-11-02 11:37:43
1
Ahmad phool :
2026-10-26 10:23:45
0
MILLI SHAH ❤️ :
beshak namaz quran pak mein bht sukoon hai or bht hi acha drama hai very nice bht psnd hai mujy abu bakar uski maa bht hi acha kirdar ada kar rhe hai ❤️😊
2026-10-26 11:54:01
2
princess of islam :
beshk
2026-10-26 03:22:39
0
آرائیں کہتے ہیں 😈🔥 :
beshak
2026-10-26 07:55:18
0
Mrs waseem :
waqii is Tara k daramy bnany chahiye taky puri Dunia ko pata chaly k hmara den ktna khubsurat hay pata NAHI q hmry dramy waly Wohi fazool story q bnaty hen ab dekhen ye drama ktna pupuler huwa hay V nice ...
2026-10-26 11:48:15
1
پنڈال آ لےشہزادے💕💕 :
wakiya hi bhot sakoon hy in ayyat myy
2026-10-26 14:33:29
3
waleed :
اردو میں ترجمہ بھی ہوتا تو اور بھی بہتر ہوتا
2026-10-26 12:16:26
1
🚫❤️𝐙 𝐨 ح 𝐚 𝐢 ب🇵🇰 :
پاکستانی تاریخ کا خوبصورت ڈرامہ جو کہ ایک بہترین سبق دے رہا ہے اج کل کے جنریشن کو
2026-11-02 09:39:11
0
To see more videos from user @trendfollow5, please go to the Tikwm
homepage.