:اللّه پاک ہر انسان سے 70 ماؤں سے زیادہ محبّت کرتا ہے اگر پوری دنیا میں کتنے قسم کے لوگ ہے کیسے کیسے تو ان کو پیدا کرنے والا اللّه پاک کی ذات کیسے ہوگی بھائی ❤️❤️❤️🥰 اگر محبّت کرنی ہے تو اللّه پاک اور اس کے نبی حضرت محمّد سے کروں پھر دیکھوں سب کچھ کیسے آپ کے پاؤں میں آتا ہے