@alilaghari548: میرا ذہنی سکون ایک ایسے انسان سے جڑا ہے جس کے پاس مجھے کچھ بھی عجیب نہیں لگتا۔ وہ مجھے اپنا سا لگتا ہے، ایسا اپنا جو بہت سی دُعاؤں کے بعد حاصل کیا گیا ہو۔ اس تکلیف دیتی دنیا میں وہ میرا سکون ہے، وہ میرے لیے راحت کا ذریعہ ہے۔ اس سے چند منٹ بات کا ہو جانا میرے لیے ایسا ہے، جیسے انسان سکون کی وادیوں میں داخل ہو جاتا ہے۔ میں نے اپنی پریشانیوں میں کئی بار اس کو اپنے تصور میں لا کر اسکے کندھے پر اپنا سر رکھا ہے، اور سکون پایا ہے۔ میرا سکون، میرا قرار، میری ان کہی محبت ہے وہ♥۔ میری زندگی کی سب سے خوبصورت چاہت ہے وہ❤️ ALI_LAغHARI 🫀🥀💏

Ali_LaغhaRi
Ali_LaغhaRi
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 26 October 2026 03:50:43 GMT
1295
27
1
1

Music

Download

Comments

gulmuhammadsanghar
GUL MUHAMMAD SOLANGI :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-26 06:56:44
1
To see more videos from user @alilaghari548, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About