ya to glt ha tyyab urrheman zaaidi Saab SA bat mezi ha
2026-10-26 09:34:04
0
حافظ عمیر صدیقی :
اگر شاہ صاحب مسند خطابت پر بیٹھ چکے تھے ۔تو
انکو ہی دعوت دینی چاہیے تھی یا انکو مسند پر بیٹھانا ہی نہیں چاہیے تھا بیٹھا کر اٹھانا یہ عالم کی توہین ہے شیخ راسخ صاحب کو جب دعوت دی گئی تو انکو اٹھنا ہی نہیں چاہیے تھا بیٹھے ہی کہہ دیتے شاہ صاحب کو خطاب کروائیں
عوام میں اچھا میسچ نہیں گیا ہے۔
2026-10-26 09:30:57
7
Umair ashraf Muhammadi829 :
شاہ صاحب کے ساتھ ایسا نہی ہونا چاہیے وہ اتنی دور سے سفر کر کے آئے تھے
2026-10-26 09:38:54
11
Hafiz Yasir :
ہم اہلحدیث جماعت کا دل وجان سے احترام کرتے ہیں ہماری پہچان ہے جماعت اہلحدیث مگر یہاں جو کچھ بھی ہوا ہے بہت گلت ہوا ہے اگر عبد المنان راسخ صاحب کو ہی ٹائم دینا تھا تو طیب الرحمن زیدی صاحب کو کرسی پر بیٹھانا ہی نہیں چاہیے تھا ایسے علماء کرام کا آپس میں بھی اختلاف ہو سکتا ہے اور یہاں مفتی صاحب کو بھی بڑے تہمل سے کام لینا چاہیے تھا
2026-10-26 08:50:53
8
AMMAR UMAIR :
اس میں دونوں علماء اکرام کی توہین ہے
2026-10-26 11:07:08
5
GABA⚜️ :
zaidi sahab ka byaan lajawab hota hai intazamia ko adab ahtram hi nhi hai shrm ani chyee intazamia ko
2026-10-26 12:43:08
1
#دیوانہ#صحابہ#کا# :
ان کے الفاظ وغیرہ غور کریں انہوں نے کیا بولا ہے کہ ان انوں کی تقریر رہن دیو
2026-10-26 07:23:41
2
Subhan CD Centre :
السلام علیکم
ہمارے ریکارڈنگ کرنے والے بھائیوں کو ذرا کوئی خدا کا خوف ہونا چاہیے اس طرح کا ویڈیو اگر وائرل نہ کی جائے تو اس میں کیا حرج ہے مجھے یہ بتائیں
2026-10-26 12:07:10
1
user7153290039127 :
راسخ صاحب کو بھی بیان نہیں کرنا چاہیے تھا
2026-10-26 11:14:18
3
abdullah nasir :
یہاں چائیے یہ تھا کہ راسخ صاحب بھی تقریر نا کرتے
2026-10-26 11:26:18
1
saith ahmad munir waqar :
مفتی کفایت اللہ شاکر صاحب
فل چک پروگرام
2026-10-26 08:51:56
3
Abdul Rehman :
mery khyil Sy sary mamlat ma bagiaar mufti kifatullah NY Dali hai .kunka un dono ky darmyn to mamlat Tay ho chuka tha
2026-10-26 08:29:04
2
محمد مزمل صاحب :
یہاں پر کسی عالم کو بھی بیان نہیں کرنا چاہیے تھا سب کو چلے جانا چاہیے تھا ہمارا موقف یہ جہاں عالم کی عزت نہ ہو وہاں جانا بیان کرنا درست ہی نہیں اسی لیے تو کہتے ہیں ادب بہت بڑی چیز ہے
2026-10-26 08:40:10
2
ahsanullah :
mufti sab zulam kiya aap
2026-10-26 07:01:04
1
Rizwan Ali :
طیب زیدی صاحب کی آپ لوگوں نے عزت کو پامال کیا ہے
2026-10-26 10:39:52
1
Abdullah Rehman :
معذرت کے ساتھ ان کی تقاریر سنیں ایسے لگتا ہے کہ ان سے بڑا کوئی اخلاق کا مالک کوئی نہیں ایسے ایسے احادیث ایسے سے بیان کریں گے ایسے لگتا ہے ان سے بڑا کوئی ولی نہیں ہے اور ان کا صبر دیکھیں ان کے کام دیکھیں اب بندہ کیا بولے ان کے بارے میں لوگ کہیں گے کہ گستاخانہ الفاظ بول رہے ہیں اپ علماء کے بارے میں افسوس ہی کر سکتے ہیں افسوس
2026-10-26 07:59:04
1
DrMuhammad Shahzad RabbaniWain :
entahai glt hrkat Ki mufti ny
2026-10-26 09:51:22
1
qari ajmal shab :
علماء کا قصور نہیں لوگ علماء کو دو دو ٹایم دینے پر مجبور کر تے ہیں مفتی کا رویہ ٹھیک نہیں ہے دونوں بہت بڑے عالم ہیں
2026-10-26 07:47:30
1
حافظ عمیر صدیقی :
مفتی شاکر صاحب نے بھی اچھا نہیں کیا۔
2026-10-26 09:32:31
3
Umer Mughal :
afsos
2026-10-26 06:42:45
1
حافظ جبران :
مہمان کو بلا کر ایسا کرتے ہیں
2026-10-26 07:27:39
1
tariq :
2026-10-26 14:05:05
0
tariq :
2026-10-26 14:06:49
0
salfi :
شاہ صاحب نماز مغرب ٹائم مسجد مین پہنچ چکے تھے نماز عشاء کی امامت بی شاہ صاحب نے کروائی ہے حق انکا بنتا تھا خطاب کا سراسر زیادتی کی گئی یے ایک عالم باعمل کے ساتھ
اب جو لوگ پروگرام کرواتے ہین ان سے گزارش ہے علماء کو عزت نیی دے سکتے تو بلایا یے نا کرین
2026-10-26 14:00:28
0
To see more videos from user @kamranmuawiya4, please go to the Tikwm
homepage.