@username051168619:

Linh🐻
Linh🐻
Open In TikTok:
Region: VN
Monday 26 October 2026 04:17:02 GMT
32
4
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @username051168619, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

مجھے جب جب، جہاں جہاں تمہاری محبت کی ضرورت تھی، تم وہاں وہاں میری تذلیل کرتے رہے۔ جب مجھے تمہارے نرم لہجے، تسلی اور ساتھ کی امید تھی، تم نے میرے زخموں پر نمک چھڑکنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی۔ شکریہ اس بات کا کہ تم نے مجھے یہ سکھا دیا کہ ہر وہ شخص جو محبت کا دعویٰ کرے، ضروری نہیں کہ محبت کرنا بھی جانتا ہو۔ شکریہ کہ جب میں تمہارے سامنے ٹوٹ رہی تھی، تم نے میرا ہاتھ تھامنے کے بجائے مجھے مزید گرنے دیا۔ میں نے تمہیں اپنا سب کچھ سمجھا، اپنی دعاؤں میں مانگا، اپنی راتوں کی بے خوابیوں میں چاہا، مگر تم نے ہر بار مجھے یہ احساس دلایا کہ میری محبت تمہارے لیے کوئی اہمیت نہیں رکھتی۔ آج بھی دل دکھتا ہے یہ سوچ کر کہ جس شخص سے سب سے زیادہ محبت کی، اسی شخص نے سب سے زیادہ ذلت دی۔ مگر اب شاید میں سمجھ چکی ہوں کہ محبت وہ نہیں جو انسان کو خود سے نفرت کرنے پر مجبور کر دے، محبت وہ ہے جو انسان کی عزتِ نفس کو محفوظ رکھے۔ سو، شکریہ تمہارا... میری محبت کو کمزور کرنے کے لیے نہیں، بلکہ مجھے یہ سکھانے کے لیے کہ کسی کی محبت مانگنے سے بہتر ہے اپنی عزت بچا لینا۔ #💔  #foryou #foryoupage

About