@aah_e_bahram: ہم بُرے نہیں ہوتے، بس ہر کسی کی نظر میں اچھے بھی نہیں ہوتے…! 🥀 کسی کے لیے ہماری موجودگی سکون ہوتی ہے، تو کسی کے لیے ہمارا ذکر بھی ناگوار۔ کوئی ہمیں کھونے سے ڈرتا ہے، تو کوئی ہمیں کھو کر بھی پچھتاوا نہیں کرتا۔ شاید یہی زندگی کی حقیقت ہے کہ ہم کسی کی خوبصورت یاد اور کسی کے لیے ایک تلخ تجربہ ہوتے ہیں۔ کیونکہ ہر شخص کی کہانی میں ہمارا کردار ایک جیسا نہیں ہوتا۔ 🖤 #DeepWords #brokenfeelings #🥹💔 #fypシ゚viral #foryourpage