azadi baton se solah se ya bheek se ni khoon se milni he
2026-10-26 05:27:03
3
Life Is Going On🌍🪐 :
یہ بات مُلا نہیں بتاتے
2026-10-27 06:08:37
0
shah :
sahil adeem Deep respect for you ❤️❤️❤️❤️
2026-10-26 13:31:51
0
Sabir Anwar :
محمدرسول اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ ربی رب الارباب لااشرک بہ شیئا
2026-10-26 16:50:25
0
مہر فیصل🦅🥀 :
yahan tho sabh saa zahyda zulm hoo raha har admi kaa sath
2026-10-26 16:12:34
0
MOLVI JAMEEL AFLATOON :
دین عبادات اور معاملات کے مجموعے کانام ھے مطلب ایک نظام کا نام ھے،،،،نظام کا نفاذ مقتدر افراد کا کام ھے،،،،، مولوی بغیر اقتدار کے عبادات کو متعارف کرا چکے،،،اب بقیہ کام مقتدر افراد کریں
2026-10-26 18:32:27
0
💚احمد شوکت ستی 💚 :
2026-10-26 09:27:58
0
Saadkhan :
2026-10-26 06:31:38
0
Sabir Anwar :
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم نستغفراللہ العظیم ونتوبوالیہ توبتنصوحا تطہر بہا قلوبناوارواحناواجسادنامن کل خبث ودنس
2026-10-26 16:48:27
0
Sabir Anwar :
جزاک اللہ احسن الجزاء وبارک اللہ
2026-10-26 17:00:47
0
Priority is Islam & Pakistan💚 :
مجھ جیسا جاہل کم عقل شخص 35 سال جاہل رہا زرا ڈاکٹر اسرار رحمہ اللہ کو سنا واللہ تمام حقائق سمجھ آگئے مسائل اور انکا حل
تیسری یا چوتھی وحی میں سورہ مدثر نازل ہوئی جس میں شروع میں ہی ارشاد ہوا:
اے چادر اوڑھنے والے
(محمد صلی اللہ علیہ وسلم)
اٹھو اور خبردار کرو
اور اپنے رب کو بڑا کرو (اس سے کیا مراد ہے کیا صرف زبانی اللہ اکبر اللہ سب سے بڑا ہے کی تکبیر ، تسبیح و گردان یا اللہ کو پوری دنیا میں بڑا کر کے دکھانا گھر بازار عدالت قانون ساز اسمبلی سب میں اللہ کا قانون نافذ کرنا ہی اللہ کو بڑا کرنا ہے ورنہ اللہ کی تسبیح دنیا کی ہر شے کرتی ہے لیکن مسلمانوں سے تقاضا وہی ہے جو بنی اسرائیل سے تھا (جب اللہ نے انکو فرعون سے نجات دی) کہ جنگ کرو اور اللہ کی دھرتی پر اللہ کا نظام قائم کرو انھوں نے بات نہ مانی تو دھتکار دیا اب ہم بھی وہی حرکت کر رہے ہیں کہیں ہم کو بھی اللہ دھتکار نہ دے اس نے ہمیں الگ ملک دیا کہ ہمارے بڑوں نے اس وعدے پر ملک مانگا تھا کہ ہم تیرا قرآن نافذ کرنا چاہتے ہیں لیکن ہم نے وعدہ خلافی کی اللہ تعالیٰ ہمیں معاف کرے اب فیصلہ دل سے لیجیئے آپ باطل دین پر راضی یا اللہ کے نظام پر مطمعن۔۔۔۔💬💯