@meno_jan20: زرگیہ 🫀🤍🥀 تم میری من پسند کتاب کا من پسند قصہ ہو، تم میری ناپسند زندگی کا پسندیدہ حصہ ہو۔ اس دنیا میں اور بھی لوگ ہیں جو مجھ سے محبت کرتے ہیں، مگر نہ جانے کیوں میرا دل کسی اور کے لیے وہ احساس نہیں رکھتا جو تمہارے لیے رکھتا ہے۔ تم میں ایک عجیب سا سکون ہے، ایک ایسا احساس جسے لفظوں میں بیان کرنا آسان نہیں۔ تم سے جڑی ہر چیز مجھے دل کے قریب لگتی ہے، کیونکہ تم میرے لیے صرف ایک انسان نہیں بلکہ میری زندگی کا وہ خوبصورت حصہ ہو جس کی جگہ کوئی دوسرا کبھی نہیں لے سکتا۔ 🥹🫂❤️🩹 #viralvideo #foryoupage