@rubydailybox: Mystic Eyes, bạn đồng hành của hội mê lens. #mysticeyes #lens #nuocngamlens #kinhaptrong @Ruby Daily Box

Ruby Daily Box
Ruby Daily Box
Open In TikTok:
Region: VN
Monday 26 October 2026 04:42:26 GMT
9847
39
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @rubydailybox, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

خبردار! چند ریال یا درہم کے عوض اپنا پاسپورٹ اور اقامہ فروخت نہ کریں بیرون ملک مقیم پاکستانی بھائیوں سے ایک اہم گزارش ہے کہ خدارا چند ریال یا درہم کے لالچ میں اپنا پاکستانی پاسپورٹ اور اقامہ کسی دوسرے شخص کو فروخت نہ کریں۔ آج کل بعض لوگ معمولی رقم کے عوض اپنا پاسپورٹ یا اقامہ دوسرے لوگوں کے حوالے کر دیتے ہیں۔ شاید انہیں اندازہ نہیں ہوتا کہ وہ کتنی بڑی غلطی کر رہے ہیں۔ پاسپورٹ اور اقامہ کوئی عام کاغذات نہیں بلکہ آپ کی شناخت اور قانونی حیثیت سے جڑی اہم دستاویزات ہیں۔ آپ کا پاسپورٹ اور اقامہ آپ کی اپنی شناخت کے لیے جاری کیا جاتا ہے۔ انہیں کسی دوسرے شخص کے استعمال کے لیے فروخت کرنا یا حوالے کرنا سنگین قانونی مسائل پیدا کر سکتا ہے۔ کوئی دوسرا شخص آپ کی دستاویزات یا شناخت کا غلط استعمال کرے تو آپ بھی تحقیقات اور قانونی مشکلات میں پھنس سکتے ہیں۔ یاد رکھیں، چند سو ریال یا چند ہزار درہم آپ کی شناخت، عزت اور مستقبل سے زیادہ قیمتی نہیں ہیں۔ میری سعودی عرب، دبئی اور دیگر ممالک میں مقیم تمام پاکستانی بھائیوں سے اپیل ہے کہ اپنے پاسپورٹ اور اقامے کی حفاظت کریں۔ کسی کو پیسوں کے عوض اپنی شناختی دستاویزات استعمال کرنے کے لیے نہ دیں۔ اگر کوئی شخص ایسی پیشکش کرے تو اس سے دور رہیں اور متعلقہ حکام کو اطلاع دیں۔ اپنی شناخت مت بیچیں، چند پیسوں کے لیے اپنا مستقبل خطرے میں نہ ڈالیں۔ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ پاکستانیوں تک پہنچائیں تاکہ کوئی بھائی لاعلمی یا لالچ میں آکر ایسی غلطی نہ کرے۔ تحریر: فیاض مشال #Fayazmashal #pukhtana #pukhtoon

About