@ik804khaan: اسحاق ڈار کا نواسہ پکڑا جاتا ہے تو اس کے لیے الگ قانون ہے جب کوئی غریب پکڑا جاتا ہے تو اس کے لیے الگ قانون ہے اگر اسحاق ڈار کے نواسے کو بھی مار دیتے تو ہم کہتے کہ سی سی ڈی میرٹ پہ کام کر رہی ہے ! شفقت عباس ۔ #imrankhan #pti #foryoupage
سی سی ڈی والے کام اچھے کر رہے ہیں مگر برابری کی بنیاد پر کام کرنا چاہیے مجرم مجرم ہے چاہے کوئی ہے تو پھر سلوک برابر ہونا چاہیے حلانکہ سی سی ڈی والے خود بھی عام اور غریب گھرانوں سے ہیں تو پھر بڑے مجرموں کی خوشامد کیوں
2026-10-26 08:47:57
6
م لک ع دنا ن Sargodha 4040 :
very good 👍 right
2026-10-26 10:14:23
0
Asad Gondal :
Absolutely ❣️
2026-10-26 09:49:51
0
TAYYAB HUSNAIN DHADhi (PTI :
Love you Imran SB Khan
2026-10-26 09:07:59
0
Murtaza shah :
او بھائی یہاں اسلامی نہیں حرامی قانون ھے مجھے تو یہ اسلامی ملک ھی نہیں لگتا ھے سچ پوچھو تو
2026-10-26 10:56:06
1
AMZ :
2026-10-26 06:21:29
20
ansarai badsha :
good shafkat sahab thek kaha
2026-10-26 05:55:46
19
Raja Rafaqat Ali285 :
2026-10-26 06:12:25
15
Noor Electric store :
ye mulk ashraafia k liy jannat h or aam awam k liy jahanum
2026-10-26 10:00:04
2
Mian Ishtiaq ahmad :
agree 👍💯
2026-10-26 06:37:41
6
Usman Waince171 :
CCD ka bn'na is baat ki gawahi hai ky judicial system fail ho gya hai Pakistan me
2026-10-26 09:07:52
4
Farooq Ahmad Farooq Ahmad :
very very good
2026-10-26 06:36:29
6
🦋🥀 Syed zada 🦋🫀🕺 :
2026-10-26 09:03:14
1
👑نعمان راجپوت👑 :
bikul thk bat ker raha hai
2026-10-26 08:45:16
2
love Pakistan :
dar hu ya shar hu
2026-10-26 09:12:27
1
زین Bhatti :
👑👑
2026-10-26 07:25:09
1
Qamar Nawaz :
🥺
2026-10-26 05:24:57
2
ansarai badsha :
yeh ccd khatam hone chay. yeh adaltain kis ley han
2026-10-26 05:55:19
1
adeelahmad mayo :
👍 Weldon
2026-10-26 06:25:11
1
💫🤍 𝕫𝕒𝕚𝕟𝕒𝕓804 🤍💫 :
🇵🇰 میرے پاکستانیوں! خدا کے لیے ہوش کے ناخن لو!
آج اگر ہم ظلم کے خلاف خاموش رہے، تو یاد رکھنا، کل یہی ظلم ہمارے گھروں کی دہلیز تک بھی پہنچ سکتا ہے۔ آخر کب تک ہم خاموش تماشائی بنے رہیں گے؟ کب تک اپنے حقوق کی پامالی پر خاموش رہیں گے؟
💔 خدا کے لیے، اپنے ضمیر کی آواز سنو! اپنے حق، اپنے بچوں کے مستقبل اور اپنے پیارے پاکستان کے لیے آواز بلند کرو۔ عوام میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ وہ پُرامن اور جمہوری جدوجہد کے ذریعے بڑے سے بڑے نظام میں تبدیلی لا سکتی ہے۔
اٹھو میرے پاکستانیوں! اپنے حقوق کے لیے پُرامن طریقے سے متحد ہو جاؤ۔ ظلم کے خلاف آواز اٹھاؤ، ناانصافی کو قبول کرنے سے انکار کرو اور ایک ایسے پاکستان کے لیے جدوجہد کرو جہاں قانون سب کے لیے برابر ہو، عوام کو انصاف ملے اور ہر شہری عزت و وقار کے ساتھ زندگی گزار سکے۔
یاد رکھو! قومیں تب کمزور ہوتی ہیں جب ان کے لوگ ناانصافی کے سامنے خاموش ہو جاتے ہیں۔ اپنے ضمیر کو زندہ رکھو، اپنے حق کو پہچانو اور پُرامن جدوجہد سے تبدیلی کی آواز بنو! 🇵🇰✊
2026-10-26 11:27:33
0
Amanatullah Khan Niazi :
🥰🥰
2026-10-26 10:29:47
0
choudry mian shazim gujjar :
Imran Khan bhe TU yahe kehta ha ke insaf Hoga TU mulk chalega
2026-10-26 10:59:28
0
To see more videos from user @ik804khaan, please go to the Tikwm
homepage.