@atiqur495: # کے شہر پشاور کو آخر کس کی نظر لگ گئی؟ 💔😭 کبھی یہ شہر سکون کی پناہ گاہ تھا، آج غریب ریڑھی بانوں کی آہوں اور بے بسی سے گونج رہا ہے۔ دو وقت کی روٹی کمانے والوں کے روزگار پر ایسا ظلم؟ یا اللہ رحم! یہ پشاور ہے، کوئی کربلا نہیں… خدارا اس شہر کی رونقیں اور غریبوں کی