@aqsa46664: تسبیح کا مطلب زبان سے اللہ کا ذکر کرنا اور ہاتھوں میں تسبیح کے دانے پھیرنا ہے۔ یہ ظاہری نیکی اور عبادت کی علامت ہے۔ 📿🤍۔ 🤲🏻✨ تسبیح کے دانے اپنا چکر پورا کر لیتے ہیں، گنتی مکمل ہو جاتی ہے، لیکن انسان کا نفس، اس کا اخلاق اور اس کا دل اپنی جگہ پر، تکبر اور غفلت میں ہی رہتا ہے، وہیں کا وہیں! 📿 تکبر دل میں:📿🤍 عبادت کے باوجود انسان کے دل میں غرور، تکبر اور خود پسندی موجود رہتی ہے کہ "میں بہت بڑا عبادت گزار ہوں"۔ یہ چیز باطنی طور پر انسان کو اللہ سے دور کر دیتی ہے۔📿🤍#تکبر 🥀 #عاجزی 🤍 #اصلاح_نفس 📿#foryou #viraltiktok