@dun_ganka83:

🔥Samo_dil🔥
🔥Samo_dil🔥
Open In TikTok:
Region: KG
Monday 26 October 2026 05:25:32 GMT
3500
123
0
14

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @dun_ganka83, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یہ روایت حضرت ابو عمیرؓ نامی ایک چھوٹے بچے کے بارے میں ہے، جن کی ایک پالتو چڑیا (نغیر) کا انتقال ہو گیا تھا۔ آپ ﷺ پوری کائنات کے قائد اور نبی ہونے کے باوجود، اس ننھے سے بچے کی چھوٹی سی تکلیف اور غم کو نہ صرف سمجھا بلکہ اس کی دلجوئی فرمائی۔ آپ ﷺ نے اس بچے کے برابر بیٹھ کر، اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اس سے پوچھا:
یہ روایت حضرت ابو عمیرؓ نامی ایک چھوٹے بچے کے بارے میں ہے، جن کی ایک پالتو چڑیا (نغیر) کا انتقال ہو گیا تھا۔ آپ ﷺ پوری کائنات کے قائد اور نبی ہونے کے باوجود، اس ننھے سے بچے کی چھوٹی سی تکلیف اور غم کو نہ صرف سمجھا بلکہ اس کی دلجوئی فرمائی۔ آپ ﷺ نے اس بچے کے برابر بیٹھ کر، اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اس سے پوچھا: "یا أبا عمير، ما فعل النغير؟" (اے ابو عمیر! تمہاری چڑیا کا کیا ہوا. ہم اکثر بچوں کے جذبات اور ان کی چھوٹی چھوٹی خوشیوں یا غموں کو معمولی سمجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں۔ لیکن کائنات کی سب سے عظیم ہستی نے ایک بچے کے دل کی کیفیت کا احترام کیا اور اس کے ساتھ اس کے غم میں شریک ہوئے۔ عاجزی اور محبت گھٹنوں کے بل بیٹھنا اس بات کی علامات ہے کہ انسان کسی کے ساتھ بالکل اس کے سطح (Level) پر آ کر بات کرے۔ آپ ﷺ کا ایک بچے کے سامنے اس طرح بیٹھنا یہ سکھاتا ہے کہ سچی محبت اور ہمدردی میں کوئی غرور یا بڑا پن نہیں ہوتا۔ ایسے پیارے، مہربان اور شفیق نبی کریم ﷺ پر ہزاروں درود و سلام۔۔۔۔۔ صلی اللّٰہ علیہ وآلہٖ وسلّم #foryoupageofficialltiktokloverffffpppp #viralvideotiktok #growmyaccount #everyonefollowershighlights #allahummashollialasayyidinamuhammad

About