@katlang_boy_121: کاٹلنگ–لوند خوڑ روڈ پر تجاوزات کا خاتمہ ضروری، مگر تجاوزات قائم کرنا نامنظور! علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ کاٹلنگ–لوند خوڑ روڈ پر تجاوزات ہٹانا وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ ٹریفک کی روانی برقرار رہے اور عوام کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ علاقہ مکینوں نے مطالبہ کیا ہے کہ تجاوزات کے خلاف کارروائی قانون کے مطابق اور بلاامتیاز کی جائے، جبکہ آئندہ تجاوزات قائم کرنے کی اجازت نہ دی جائے۔ عوام کا پیغام: تجاوزات کا خاتمہ بھی ضروری، اور دوبارہ تجاوزات قائم کرنے کی روک تھام بھی لازمی! 📍 کاٹلنگ، مردان