مولانا اپ کی یہ غلط فہمی بھی جلد نکل جاے گی ان شاء اللہ تعالئ
2026-10-30 12:40:02
77
𝔸𝕛🅼🅰🅻 ᴏғɪᴄɪᴀʟ :
اللہ سب کو شہادت کی موت عطا فرمائے 🤲
2026-10-30 04:18:18
216
꧁☠︎soldier _⌐╦╦═─ :
IQRA School choti shwa
2026-10-29 17:53:02
83
user8762777022072 :
ameen Tink's
2026-10-31 14:50:07
0
𝙍𝙪𝙩𝙝𝙡𝙚𝙨𝙨 :
مولانا کے پاس پاور نہیں مدرسے کے طلباء کو استعمال کرتا ہے۔
سیاسی طور پر مضبوط ہوتا تو اب تک وزیراعظم بن چکا ہوتا، جہاں آسرا ملے وہیں مولانا صاحب خاموش۔۔۔۔
2026-10-30 07:42:43
75
wolf911 :
That "yewww" was epic man😂😂
2026-10-31 11:29:59
0
arham Mughal203 :
یہ ریاست آکے کچھ نہیں ہے
2026-10-29 19:29:01
70
Fida Hussain Shenwar :
اری بھائ جان۔ سرکار میں اتنا جرت نہیں ہے۔ کہ۔ وہ۔ مولانا فضل الرحمن۔ کے مرکز۔ میں۔ ہاتھ۔ لگئ 💪💪💪💪💪
2026-10-29 05:05:37
76
🫀🦋 خضر 🦋🫀 :
جب ختم نبوت پر بات آئی تو تحریک لبیک کی تائید نہیں کی فلسطین کے حق میں ریلی نکلی مریدکے خون سے بھر گیا تب کہاں تھے مولانا اپنی عزت پہ بات آئی تو نکل پڑے
2026-10-30 13:08:12
48
ⓉⒽⒺ ⓂⒶⓈⓀ ⓂⒶⓃ :
کاش یہ لوگ اللہ کے مذہب دین اسلام کے لیے نکلتے مگر افسوس یہ اج کل کے جعلی علماء اور مولویوں کے جائیداد کی خاطر نکلے
2026-10-30 09:47:17
21
M Ayaan Jee :
حصہ ملنے کی دیر ہے عوام سب دیکھتی ہے
2026-10-31 02:38:26
9
🇮🇪🇭🇲مہر صاحب 🇲🇱🇭🇲 :
حلوا گروپ 😁😁
2026-10-30 17:34:51
9
Bill Pathan :
king 👑 Imran Khan 🫵
2026-10-30 13:10:30
8
حُسین ✨ :
iqra school ki chuti ho gai😂😁😂😂
2026-10-29 16:43:19
16
CR Khan :
مولانہ کا نمبر سب وزراء نے جان بوجھ کر بلاک لسٹ میں ڈالا ہیں 😂😂😂
2026-10-29 09:23:40
30
BadShah Wazir :
یہ علماء جب شہید ہوتے ہیں یہ طلباء جب شہید ہوتے ہیں تو اس کے لیے پھر یہ نہیں نکلتا اواز نہیں اٹھاتا کہ ابھی نکلو سڑکیں بند کرو یہ کرو وہ کرو پھر کچھ نہیں ہوتا
2026-10-29 12:04:54
9
Tammar :
lagta ha palstaine ja rhe hen
2026-10-29 18:14:00
6
🦅362🦁DANGAR🦅 :
tol da uo
2026-10-29 14:29:28
10
Bashir Ahmed :
:ہم نے تو علماء کرام سے سنا تھا ۔۔۔کہ رستہ میں اگر مسجد بھی ہو ۔۔۔تب بھی رستہ کشادہ رکھو۔۔۔۔۔۔
2026-10-30 04:21:55
6
To see more videos from user @amjad554874126, please go to the Tikwm
homepage.