اللہ پاک آپ کے نیک نصیب کرے اللہ پاک آپ کی عزت کی حفاظت کرے اللہ پاک آپ کو خوش اور آباد رکھے اللہ پاک آپ جس گھر جاؤآپ کو وہ عزت پیار دے جو اپنی بہن بیٹی کو دیتا اللہ پاک آپ کو ہر دکھ ہر آزمائش ہر مصیبت ہر بُری نظر سے بچائے اللہ پاک ہر خوشی آپ کی جھولی میں ڈال دے اللہ پاک کبھی آپ کی آنکھوں میں دکھ کا آنسو نہ آئے آمین
2026-11-15 03:22:07
3
To see more videos from user @maheen_f.2, please go to the Tikwm
homepage.