@expert.x5: عجیب عہد ہے تمہاری محبت کا، جاناں! نہ تمہیں پانے کی ضد باقی رہی، نہ تمہیں کھونے کا خوف پہلے جیسا رہا؛ بس ایک دل ہے جو آج بھی تمہارے نام سے دھڑکتا ہے، مگر اب اپنی دھڑکنوں پر بھی اس کا اختیار نہیں رہا۔ کبھی فرصت ملے تو سوچنا کہ کسی شخص کو محبت میں ہارنے کے لیے ہمیشہ جدائی ضروری نہیں ہوتی۔ کبھی کبھی محبوب کے سامنے اپنی تمام خواہشات سے دست بردار ہو جانا بھی ایک ایسی شکست ہوتی ہے، جس کا شور دنیا نہیں سنتی، مگر اس کی گونج عمر بھر دل میں باقی رہتی ہے۔ تم خوش رہنا، محترمہ! تمہاری خوشی کے لیے میں نے اپنے دل کی کتنی ہی خواہشوں کا گلا گھونٹا ہے۔ اب تم سے کوئی سوال نہیں، کوئی شکایت نہیں، کوئی مطالبہ نہیں۔ بس ایک خاموش سی محبت ہے، جو تم سے کچھ مانگتی نہیں، مگر تمہیں اپنے اندر سے نکال بھی نہیں پاتی۔ تمہارے عہد میں میرے دلِ زار کے سبھی اختیار چلے گئے؛ اب نہ محبت سے انکار ممکن ہے، نہ تم سے اقرار کی امید باقی ہے۔ تمہارا، وہ شخص جس نے تمہیں چاہنے کا اختیار تو رکھا، مگر تم سے کچھ چاہنے کا حق کھو دیا۔

ع🫀
ع🫀
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 26 October 2026 06:36:22 GMT
15310
605
7
60

Music

Download

Comments

amiee_04260
AMiEE :
caption top of videos 2 lines
2026-10-26 07:21:10
1
user623692935
Hamza :
نہ سوالِ وصل,نہ ارضِ غم, نہ حَکایتیں, نہ شِکایتیں تیرے عہد میں دلِ زار کے سبھی اِختیار چلے گئے❣️❣️
2026-10-26 07:27:45
5
egoistic_206
Bushiii JUTT 🫀🐺 :
caption snd plz
2026-10-26 09:40:47
2
baghi__jutt
باغی جــــــٹ 🙌🏻🥷🏻 :
❤️❤️❤️
2026-10-26 07:26:50
2
To see more videos from user @expert.x5, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About