یہ جماعت کوئی عام جماعت نہیں یہ حضرت الیاس صاحب رحمت اللہ علیہ اور حضرت مولانا یوسف بنوری رحمت اللہ علیہ حاجی عبدالوہاب صاحب رحمت اللہ علیہ کی تربیتی یافتہ جماعت ہے ان کا مقصد اللہ سے ہونے کا یقین دلوں میں اجائے ہر امتی جہنم سے بچ جائیں ہر امتی جنت میں چلا جائے یہ ان کی لگن اور محنت ہے
2026-10-26 21:00:29
8
Asad🇵🇰🇸🇦🇹🇷🌴 :
دعوت تبلیغ اسلام کی ضرورت ہے
2026-10-26 15:01:23
47
شیر محمد گجر مانسہرہ :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ داؤد تبلیغ زندہ باد اسلام زندہ باد
2026-10-26 13:58:45
59
Momad Emran :
اپ پریشان نہ ہو یہ اللہ کے فرشتے ہیں ان کا دنیا کے ساتھ کوئی تعلق نہیں اے دین کے داعی ہیں سیاست میں اور ریاست کے مخالف یہ کبھی نہیں جاتے صرف اللہ کی عبادت کرتے ہیں اور کوئی کام نہیں کسی بھی ملک میں ہو ان کا کسی ملک سے کوئی غداری نہیں یہ اللہ کے داعی ہیں
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ انشاء اللہ اسلام کا جھنڈا بلند رکھیں گے ہم سب مسلمان بھائیوں کو چاہیے اللہ تعالیٰ کے حکم کے مطابق زندگی بسر کریں اور اپنے بھائیوں کی ہمسایوں کی خدمت کرتے رہیں مدد کرتے رہیں انکی مدد کرتے رہیں ان کی غلطیوں کو معاف کرتے رہیں نماز کی پابندی کرتے رہیں اللہ تعالیٰ سب مسلمان بھائیوں کو ہمیشہ سلامت رکھیں امین ❤️🥰
2026-10-26 15:49:22
5
To see more videos from user @salahuddinnoor33, please go to the Tikwm
homepage.