@nxtworths: جسے منتہائے خلوص سے چاہو وہی اذیت کا استعارہ بن جاتا ہے جس کے لیے اپنی ذات تک فراموش کر دو وہی احساسات کی تذلیل کر جاتا ہے بعض کیفیات ایسی ہوتی ہیں جنہیں الفاظ کا پیرہن عطا نہیں کیا جا سکتا کچھ کرب ایسے ہوتے ہیں جن کی شدت فقط خاموشی میں عیاں ہوتی ہے تدریجاً انسان اپنے جذبات کی ترجمانی سے دستبردار ہو جاتا ہے پھر اذیت سہنے کی عادت روح کی فطرت میں سرایت کر جاتی ہے نہ کسی شکوے کی تمنا باقی رہتی ہے نہ کسی آس کی آرزو بس ایک خاموش وجود رہ جاتا ہے جو بظاہر زندہ مگر باطن سے مضمحل ہوتا ہے 𝗡ꭗ𝗧︱𝗪𝗢𝗥𝗧𝗛 🥀🦢 . . . #nxtworths #Islamabad #fyp