@sajawalmohal7: علاقائی جنگ روکنے کی کوششیں 🇵🇰🇸🇦🇹🇷🇮🇷 ایرانی حکام کے مطابق، پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر، سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان اور ترک انٹیلی جنس چیف ابراہیم قالن آج تہران میں ایران کی قومی سلامتی کونسل کے حکام سے ملاقات کریں گے۔ اجلاس میں علاقائی سلامتی اور باہمی تعاون پر بات چیت ہوگی۔ یہ ملاقات ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب خطے میں کشیدگی بڑھ رہی ہے اور سفارتی کوششیں جاری ہیں۔ ⚠️ورلڈ فورسز کے متعلق اپڈیٹ حاصل کرنے کے لیے ہمارے گروپ سے جڑ جائیں۔ لیٹسٹ اپڈیٹ کے لیے مبلغہ 200 روپیہ ماہانہ فیس ادا کرنی پڑے گی۔🚨 Whatsapp Contact: 03467463772 #SajawalMohal #Pakistan #SaudiArabia #Turkiye #Iran