@rabiakhan567865: #foryoupageofficiall #foryou #withkashmirstand #unfrezzmyaccount #rabiakhan806 #foryoupage #unfrezzmyaccount

Rabia Khan
Rabia Khan
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 26 October 2026 06:56:11 GMT
111
22
0
13

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @rabiakhan567865, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ہم نے زندگی میں بہت سی راتیں جاگ کر گزاری ہیں، کبھی امتحان کی فکر میں، کبھی سفر کی تیاری میں، کبھی کسی اپنے کے انتظار میں۔ 🕊️ ہم وہی چیز کھونے سے ڈرتے ہیں جس کی قیمت ہمیں معلوم ہوتی ہے۔ صبح کی فلائٹ ہو تو ہم تین الارم لگاتے ہیں، انٹرویو ہو تو رات بھر کروٹیں بدلتے رہتے ہیں کہ کہیں آنکھ نہ لگ جائے۔  کیونکہ ہمیں یقین ہوتا ہے کہ وہ ایک لمحہ ہماری زندگی بدل سکتا ہے۔ مگر فجر کا وقت آتا ہے اور ہم گہری نیند میں ہوتے ہیں، نہ کوئی بے چینی، نہ کوئی ڈر، نہ کوئی فکر۔  اس لیے نہیں کہ ہم برے ہیں، بس اس لیے کہ جو کچھ اس وقت دروازے پر کھڑا ہے وہ ہمیں دکھائی نہیں دیتا۔ مسئلہ الارم کی آواز کا نہیں ہوتا، مسئلہ اس قدر کا ہوتا ہے جو دل میں بنی ہی نہیں۔ جس دن یہ احساس دل میں اتر جائے کہ فجر کے وقت کیا کچھ مل رہا ہوتا ہے،  اس دن نیند خود ایک آزمائش لگنے لگتی ہے، اور رات کا جاگنا 🥀 بوجھ نہیں، ایک امید بن جاتا ہے۔ شاید اسی لیے کہا گیا کہ اگر جان لیتے تو... یعنی ساری بات جاننے کی ہے، اور جاننے کے بعد انسان کو کوئی مجبور نہیں کرتا، وہ خود جاگتا ہے۔ 🤍 فجر کا حق ادا ہو جائے تو سمجھ لو کہ دن کا سب سے بڑا امتحان صبح ہی کو پاس ہو گی۔ #trending #viral #deepquotes #ارسلان۔رائٹس #arsluwrites

About