@ruthles_wolf: زندگی میں ایسے لوگوں سے ہوشیار رہو جو تمہاری جدوجہد کے وقت غائب رہتے ہیں، مگر کامیابی ملتے ہی تمہارے قریب آ جاتے ہیں۔ انہیں تمہاری محنت سے نہیں، تمہاری کامیابی سے محبت ہوتی ہے۔ یاد رکھو، جس سفر میں تمہارے مشکل وقت میں کوئی شریک نہیں تھا، اسے تمہاری منزل پر اپنا حق جتانے کا اختیار بھی نھیں۔ زندگی میں اُن لوگوں سے ہمیشہ ہوشیار رہو جو تمہاری جدوجہد کے دنوں میں تمہیں تنہا چھوڑ دیتے ہیں، مگر کامیابی کی روشنی دیکھتے ہی تمہارے اپنے بننے آ جاتے ہیں۔ انہیں تمہاری محنت سے نہیں، تمہاری کامیابی سے محبت ہوتی ہے۔ یاد رکھو! تمہاری منزل پر حق صرف اُن کا نہیں جو تمہاری کامیابی کا جشن منانے آئیں، بلکہ اُن کا بھی ہے جو تمہارے مشکل وقت میں تمہارے ساتھ کھڑے رہے۔ باقی لوگوں کو اپنی کامیابی کا تماشائی بناؤ، حصے دار نہیں۔ #urdumotivationalquotes #struggle #struggle #wolf #quotes
بات تو سچ ہے اپ کی۔ غلط وقت چل رہا ہو ایک بندہ بھی ساتھ کھڑا نظر نھیں آتا اور جب وقت صیح ہو جائے تو سب ایسے ساتھ نبھانے کا ڈھنگ کرتے ہیں جیسے کامیابی دھلوانے والے ہی یہی ہیں۔
2026-10-26 07:14:16
6
Arshad Gujjar :
لازوال الفاظ
2026-10-26 11:07:17
2
MISOO💜 :
💯 right
2026-10-26 08:04:09
2
user65615123337 :
mnlum hy sbhe pr kdhe sb brdact krha huta myen baba jb myry pany ku kj nhen tha tu ayk nurt bhe yhy khny lge tm myery kabl nhy tu myra hmsfr hy lykn tuny mjy ln ky nlavh dya kya jb pany ku dnya ka hr cez myry pas tha tu vhe nurt mjhy khny lge jan tmhary pesa rkhkr myny tmhary lye bhte nasnyan kry kd sucu ahsa bhe mhbane huta kya🤒🤫🙌
2026-10-26 18:06:29
0
محمدعمیرخان شیرانی :
💯💯💯
2026-10-26 08:30:38
2
slman maher :
❤️❤️❤️
2026-10-26 07:07:19
2
Eng.Hassan.ishaq :
❤️❤️❤️
2026-10-26 11:32:58
2
Hamza Butter :
❤️❤️❤️
2026-10-26 18:18:20
0
To see more videos from user @ruthles_wolf, please go to the Tikwm
homepage.