جب مکان بن رہے تھے تو اس وقت سی ڈی اے والے کہاں تھے
2026-10-26 11:30:04
349
Shehzad :
بلاشبہ یہ پلازے غیر قانونی تعمیر ہوئے ہوں گے سوال یہ ہے کہ یہ تعمیر کیوں ہونے دیے گئے پھر ان کو بجلی اور گیس کے کنکشن دیے گئے پھر ان سے ٹیکس بھی لیا گیا. سزا صرف پلازے والوں کو کیوں ادارے کو بھی ملنی چاہیے
2026-10-28 12:57:25
79
BTW-ITX SAAdiii :
bulkal thake Ha agar sub k Sath ho to
2026-10-30 07:42:05
1
imranzareen825imran :
زبردست غیر قانونی تجاوزات ختم کی جایئن
2026-10-26 09:55:40
150
Hajat Noor :
belkul Sahi ha but muazia milna chayeha
2026-10-30 06:04:14
2
New212 :
Thek ha but jo owners hain unko compensate karen
2026-10-30 09:21:50
2
AGM TOURISM LLC :
good job
2026-10-30 03:55:51
0
Pakistani :
Operation bilkul thek hai. Construction road ki hadood mein nahi karni chahiye
2026-10-27 15:19:33
15
@Zara 😇😇z :
government qq ase krti hi 😢
2026-10-28 21:03:50
6
💯 راجپوت 🥷 BRAND 💯 :
اگر یہ پلازے ناجائز جگہ پر بنے ہیں تو سہی ہوا ہے نہی تو یہ غلط ہوا ھے
2026-10-27 05:17:17
16
www.butt7 :
جب مکان بن رہے تھے تو اس وقت سی ڈی اے والے کہاں تھے
2026-10-26 11:40:18
14
Azhar Haseeb :
اگر کسی شخص نے ناجائز قبضہ کیا ہوا ہے تو بالکل درست ہے اگر کسی کا مالکیت رقبے پر پلازہ یا گھر بنا ہوا ہے پھر وہ غلط ہے
2026-10-27 16:40:27
9
Bhutta :
2026-10-28 13:34:07
14
Ali Alvi301 :
very good work
2026-10-26 09:56:02
9
adee :
JB bna ray thy Tb cda kdr tha ab Jin ka pasa zaya HOA UN ko khrcha dya jy
2026-10-28 15:18:37
3
Nadeem Ahmed :
جب پلازے بند رہے تھے تو اس وقت سی ڈی اے کہاں تھی ابھی نہیں گرانے چاہیے
2026-10-27 12:57:20
7
zee zee :
جناب قبضہ گروپ کو پتہ ہوتا ہئے کہ وہ ناجائز جگہ پر ہیں
2026-10-27 00:33:51
5
ÀDÑÂÑ HúSSÄIÑ SHÅH :
جی السلام علیکم سب سے پہلے تو سر سی ڈی ایل کے متعلقہ افسران جنہوں نے یہ منظوری دی ہے جن کی موجودگی میں یہ پلازے بنے ان کو پکڑنا چاہیے ان کو کڑی سے کڑی سزا دینی چاہیے
اس کے بعد اگر یہ جو عمارتیں ہیں یہ روڈ میں خلل پیدا کر رہی ہیں تو ان کو گرا دیں نہیں تو ان سے پیسہ لے کر قومی خزانے میں جمع کریں
لیکن مسئلہ یہ ہے کہ بس اب بندہ کیا کہے اللہ پاک ہم سب پر رحم فرمائے
2026-10-26 12:36:29
8
saqiblala99 :
محمکے کی ملی بھگت سے سرکاری زمینوں پر تجاوزات۔ [Tears of joy]
2026-10-26 10:12:11
7
rifatfatima819 :
afsoos
2026-10-29 17:45:59
0
Mazhar Abbas :
very good
2026-10-30 14:13:06
0
user71691979730524 :
true ha
2026-10-30 16:22:19
0
RajaRaees223 :
good wark
2026-10-30 14:46:53
0
To see more videos from user @khawajakamran4455, please go to the Tikwm
homepage.