معاف کر دینا میری فطرت بھی ہے، اور میرے رب کی رضا بھی، 🥹❤️🩹
دل تو دکھا ہے، مگر نفرت پالنا نہیں سیکھا، زخم تو ملے ہیں، مگر بددعا کرنا نہیں سیکھا۔
جو درد دے گئے، اُنہیں درد دینا نہیں چاہتا، میں کسی کے گناہوں کا بوجھ اپنے دل پر رکھنا نہیں چاہتا۔
کیونکہ میرا یقین ہے، میرا رب سب دیکھتا ہے، ٹوٹے ہوئے دل کی خاموشی بھی سمجھتا ہے۔
میں معاف کر دوں گا، چاہے آنکھیں نم رہیں، کچھ یادیں دل میں رہیں، کچھ فاصلے کم نہ ہوں۔
کیونکہ بدلہ لینا میری جیت نہیں، میرا سکون ہے معاف کرنا، اور جب میرا رب معاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہے، تو پھر کیوں نہ سیکھوں میں بھی دل سے معاف کرنا۔ 🤍🕊️“دل توڑنے والے بہت ملیں گے، تم دل جوڑنے والوں میں رہنا؛ لوگ چاہے جیسے بھی ہوں، تم اپنے رب کی رضا میں رہنا۔” ❤️🩹🤲
2026-10-26 12:25:14
2
tanis1446 :
حقوق العباد کے معاملے میں اللہ سے ڈرو 🥺💔
2026-10-26 07:41:44
2
sᴇʜᴀʀ لھڑی 🚩 :
and itssss the toughest thing 🥲
2026-10-26 10:21:42
1
Malik Hasëëb Khiyara :
Ak bar maf karty hy sach dil sy or phr wohi dil azari kr dy hy kuch is thara ky dil chaknachor kr data hy phr insan shabal ni pata wo dukh uff 💔
2026-10-26 15:57:28
0
عتیق الرحمٰن ٹمن :
2026-10-26 14:56:14
0
BILAL🖤 :
Lkn maff kr dyna chi hai q k ALLAH maf krna walo k sath hai 🥹❤️🩹
2026-10-26 12:25:09
0
Lilly 🌼 :
🥺
2026-10-26 07:28:37
2
Imani :
❣️❣️❣️
2026-10-26 13:33:28
0
sherbaz :
❤️❤️❤️
2026-10-26 12:18:32
0
SYED SHEHRYAR BUKHARI🏴🚩🖤💕? :
💙💙💙
2026-10-26 07:26:15
0
🥀 :
maaf kr de plzzz 🥺🥺😭💔🥺😭😭😭 Mera Dil tarpta bat krny ko plzzzz @HaMza🕊 🥺😭
2026-10-26 17:26:25
0
To see more videos from user @aizafatima10, please go to the Tikwm
homepage.