شاعری کے محتاج نہیں ہوتے حسن کو سراہنے والے،🥀
حقیقت تو یہ ہے کہ شمع کو جلنا سکھایا نہیں جاتا،🥀
جس عشق کی بنیاد ہی خاموشی پر ہو،🥀
اسے محفلوں میں سرِعام سنایا نہیں جاتا۔۔۔🥀
2026-10-26 08:06:22
1
👆👆👆درویش🤟🤘🤟🤟 :
تعریف کے محتاج نہیں ہوتے سچے عشق کرنے والے 🥀❤️ہم تو خاموشی میں بھی وفا نبھاتے ہیں،
لوگ پھولوں کی خوشبو سے محبت کرتے ہیں،
اور ہم کانٹوں میں رہ کر بھی گلاب چاہتے ہیں۔ 💔🌹
2026-10-26 13:24:30
0
H❤️💔W :
یہ حقیقت ہے ضرورت پوری ہونے پر
پھول بھی ٹھکرا دیے جاتے ہیں 😔🌷
2026-10-26 07:32:17
0
Samar Abbas :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-26 11:16:34
0
🖤🖤سندیلہ کہتے ہیں 💔💔 :
💔💔💔
2026-10-26 17:11:30
0
❣only you ❣ :
🥰🥰🥰
2026-10-26 07:21:16
0
❣only you ❣ :
😅😅😅
2026-10-26 07:21:13
0
Rajput Bhatti 🇿🇦🦅⚡️✨ :
تم ریاضی کے مشکل سوالات جیسی
اور میں آخری ڈیسک پر بیٹھا نالائق بچہ❤️🩹
2026-10-26 07:26:43
0
To see more videos from user @sardar_s82, please go to the Tikwm
homepage.