@vtv3official: Sau hai câu hỏi liên tiếp chịu cảnh "trắng tay", dàn thí sinh cuối cùng cũng gỡ được điểm số nhờ câu hỏi về nghệ thuật bài chòi. #VTV3 #DuonglendinhOlympia #tiktokgiaitri

VTV3
VTV3
Open In TikTok:
Region: VN
Monday 26 October 2026 13:00:00 GMT
5350
101
3
2

Music

Download

Comments

miy79cantho
𝕄ì Ý 𝟟𝟡 :
hơn 20 năm và đồng dãy số tài năng RỜI QUÊ HƯƠNG gần như ko quay trở lại
2026-10-26 15:54:08
0
leduykhoa2024
leduykhoa2024 :
🥰🥰🥰
2026-10-27 01:38:10
0
givayalo
boi fố :
[Ấm lòng][Ấm lòng][Ấm lòng]
2026-10-27 06:41:36
0
To see more videos from user @vtv3official, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ایک ہی دریا، ایک ہی دن، اور دو بالکل مختلف کہانیاں۔ جس لمحے جال پانی میں اترتا ہے، کنارے پر کھڑے مچھوارے کے دل میں امید جاگ اٹھتی ہے، اور اسی لمحے پانی کے اندر کسی کی پوری دنیا  🪶 ہل جاتی ہے۔ ہم اپنے دن کو اچھا یا برا کہہ کر فیصلہ سنا دیتے ہیں، مگر یہ بھول جاتے ہیں کہ ہر فیصلہ صرف ہماری اپنی جگہ پر کھڑے ہو کر دیا گیا ہوتا ہے۔  سچ وہی نہیں ہوتا جو ہمیں نظر آتا ہے، سچ کا ایک رخ وہ  👀 بھی ہوتا ہے جہاں ہم کھڑے ہی نہیں ہوتے۔ کسی کے گھر خوشی کی مٹھائی بٹ رہی ہوتی ہے تو کسی کے ہاتھ میں انکار کا خط ہوتا ہے، کسی کی کامیابی پر تالیاں بجتی ہیں تو کوئی کونے میں خاموشی سے اپنی ناکامی سمیٹ رہا ہوتا ہے۔ ایک ہی وقت میں کہیں جشن ہوتا ہے اور کہیں سناٹا، اور ✨ دونوں اپنی جگہ سچے ہوتے ہیں۔ اسی لیے جب کوئی کہے کہ زندگی بہت حسین ہے، تو اسے جھٹلانا نہیں چاہیے، اور جب کوئی کہے کہ زندگی بہت سخت ہے، تو اسے معمولی نہیں سمجھنا چاہیے۔  زندگی ایک نہیں ہوتی، ہر دیکھنے والی نظر میں اس کا اپنا 🥀 ایک چہرہ ہوتا ہے۔  #trending #viral #deepquotes #ارسلان۔رائٹس #arsluwrites

About