@amananwriter: 🌹 یہاں بیٹھو ،تمہیں محبت کرناسکھاتا ہوں یہاں بیٹھو۔ کچھ غزلیں سناتا ہوں، یہاں بیٹھو۔۔۔ اج کی پوسٹ کچھ مختلف ہے اگر اپ دوستوں کو پسند ہے تو لائک کمنٹ اور شیئر کریں شکریہ ꧁A-Manan writer & Editer꧂ #اردوشاعری #urdupoetry #urduline #Urdu #الفاظ-محبت
گزر تو جائے گی اس طرح بھی مگر
مجھے زندگی جینی تھی تیرے ساتھ
2026-10-26 09:01:14
2
♥️:الحمدللہ میں بہت خوش ہوں :
سب کو اپنے درد سنانے کے لیے اپنے مل گئے، اور ہم اپنا درد لیے خاموش بیٹھے رہے۔ 💔🥀
کاش کوئی ایسا بھی ہوتا جو ہماری خاموشی پڑھ لیتا، ہمیں سینے سے لگا کر کہتا کہ سو جاؤ، میں ہوں نا… شاید پھر ہمیں بھی سکون کی نیند آ جاتی۔ ❤️🩹
ساغر صدیقی ♥️
2026-10-26 15:49:14
2
Rana Shahzad :
wah wah wah wah very nice 🙂🙂🙂🙂🙂🙂🙂☺️☺️☺️☺️☺️☺️🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰