@qureshidx5: غم ہائےروز گار میں الجھا ہوا ہوں میں اس پر ستم یہ ہے اسے یاد آ رہا ہوں میں ہاں اُس کے نام میں نے کوئی خط نہیں لکھا کیا اُس کو یہ لکھوں کہ لہو تھوکتا ہوں میں کرب غم شعور کا درماں نہیں شراب یہ زہر ہےاثر ہے اسے پی چکا ہوں میں اے زندگی بتا کہ سرِ جادہ ءِ شتاب یہ کون کھو گیا ہے کسے ڈھونڈتا ہوں میں اے وحشتو! مجھے اسی وادی میں لے چلو یہ کون لوگ ہیں، یہ کہاں آ گیا ہوں میں شعر و شعور اور یہ شہرِ شمار شور بس ایک قرض ہے جو ادا کر رہا ہوں میں یہ تلخیاں یہ زخم، یہ ناکامیاں یہ غم یہ کیا ستم کہ اب بھی ترا مدعا ہوں میں میں نے غم حیات میں تجھ کو بھلا دیا حسن وفا شعار، بہت بے وفا ہوں میں عشق ایک سچ تھا تجھ سے جو بولا نہیں کبھی عشق اب وہ جھوٹ ہے جو بہت بولتا ہوں میں معصوم کس قدر تھا میں آغازِ عشق میں اکثر تو اس کے سامنے شرما گیا ہوں میں دنیا میرے ہجوم کی آشوب گاہ ہے اور اپنے اس ہجوم میں تنہا کھڑا ہوں میں وہ اہلِ شہر کون تھے وہ شہر تھا کہاں ان اہلِ شہر میں سے ہوں اس شہر کا ہوں میں!! #search

Qureshi_dx
Qureshi_dx
Open In TikTok:
Region: AE
Monday 26 October 2026 08:59:30 GMT
29667
2841
15
169

Music

Download

Comments

subtain.fatima
subtain Fatima :
beshak 🙌💯✌️💔😭😭🖤🫀
2026-10-27 15:14:45
0
bewfha42
Account not found :
💔
2026-10-26 21:54:16
1
shamraz643
Khan-خان :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-26 09:08:32
1
murshidmurshid087
BANGASH. YAAR💔 :
💔💔💔
2026-10-26 22:18:43
1
majid_atk
🥷 ماجد ملک 😈 :
🥰🥰🥰
2026-10-26 10:25:19
1
khan_niazi_8o4
☾༺𝓜𝓾𝓫𝓪𝓼𝓱𝓲𝓻 𝓚𝓱𝓪𝓷༻☽ :
❤️❤️❤️
2026-10-26 15:18:49
0
usmaan241
عامر خان کھیتران 31آلہ :
♥️♥️♥️
2026-10-27 10:18:29
0
user7076772931110zeeshan
zeeshan Sonu g🥰🥰🥰 :
🥰🥰🥰
2026-10-27 14:19:27
0
malik.bilal.awan005
Bilal Awan 786 :
🥰🥰🥰
2026-10-27 06:11:37
0
ansar.bhatti73
Ansar Bhatti :
🌹🌹🌹
2026-10-27 08:53:32
0
mazzamshah
Peer Mozzam Nekokara :
💕💕💕
2026-10-26 17:08:02
1
ansar.bhatti73
Ansar Bhatti :
💕💕💕
2026-10-27 08:53:35
0
khankham4901
Khan khan :
🥰🥰🥰
2026-10-26 13:39:14
0
ch.nasrullah.sahi4
Ch Nasrullah Sahi :
🥰🥰🥰
2026-10-26 09:08:23
0
muhammad.umar5988
Muhammad Umar :
🥰🥰🥰
2026-10-27 14:33:09
0
To see more videos from user @qureshidx5, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About