Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@finfinneevoice1: #oduu_ammee #finfinneedaily #oromotiktok❤️💚❤️ethiopiantiktok #newsong Youtube- Finfinnee Voice
Finfinnee Voice
Open In TikTok:
Region: ET
Monday 26 October 2026 09:09:13 GMT
125171
4274
104
781
Music
Download
No Watermark .mp4 (
13.52MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
13.52MB
)
Watermark .mp4 (
13.52MB
)
Music .mp3
Comments
Dheresa Muleta :
bagaa fudhee saabii isaa itti addaa banii hin beetuu
2026-10-26 10:52:39
6
Bizu Debisa :
maal si galche?
2026-10-26 16:01:44
4
Tom 🇪🇹Man :
Sobiduu Adhaakee
2026-10-26 15:40:32
0
laliise :
2026-10-26 10:35:16
11
Getu Kebede :
Maal si galcheree
2026-10-26 15:43:58
3
ababa :
maree haafudhu maal sii galche
2026-10-26 16:10:13
1
NML :
maali cidha siin wamne moo?
2026-10-26 18:22:21
1
emi 🍁 :
endee firooo gurguramte wayyoo mucaa safara koo
2026-10-26 16:11:35
1
Jamaal Galatoo :
BAGA FUDHEE
2026-10-26 15:03:03
2
Fedhaa :
bagaa
2026-10-26 16:20:01
3
Wabi.B :
2026-10-26 17:42:39
0
Zed@ :
safuu Safuu 😳😁
2026-10-26 10:37:56
2
Tade 🏝🌎 :
maal hasaha😁
2026-10-26 20:51:38
0
chaltu :
ishetu fuudhee waqayyoo gaati isa hin keennaf waqayyoo
2026-10-26 10:08:55
0
Abel Climax B C :
sifoo bekani sirridha
2026-10-26 19:16:17
0
Sifan gutaa :
Maalii sii galachee ree😳
2026-10-26 17:49:43
0
Daniel Mokona :
maal rakkoon qaba
2026-10-26 19:24:25
0
fira’oll🦋 :
Ayi oromoo oduu Bayyee jaallatu
2026-10-26 19:52:48
0
Moti Bekele :
maal nu gasheree...
2026-10-26 15:17:39
7
chaltu obse :
kun sobba tokko qabuu gatii siifo waqayyoo haa kafaluu
2026-10-26 13:06:09
5
Dirar 5g :
bagaa bagaa bagaa
2026-10-26 17:29:43
0
dittaa man city :
hammaa 7.nii danda .aa
2026-10-26 21:06:40
0
waadaa koo :
oduuu
2026-10-26 18:03:13
0
motii macaa :
ssln
2026-10-26 18:53:36
0
Qonjit Bedada :
2026-10-26 11:04:16
0
To see more videos from user @finfinneevoice1, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
#style #postviral
#fy#tiktokshop
کتنا خوش نصیب ہوگا نا وہ دوسرا مرد، جسے میرا پسندیدہ شخص بنا روئے، بنا تڑپے، بنا مانگے ہی مل گیا۔ جسے وہ محبت مل گئی، جس کے لیے میں نے اپنی کتنی ہی راتیں آنکھوں میں کاٹ دی تھیں، جس کے انتظار میں اپنی ہنسی تک بھول گئی تھی، اور جس کی ایک جھلک کے لیے میں نے اپنی انا تک کو داؤ پر لگا دیا تھا۔ کتنا آسان ہوگا نا اُس کے لیے اُس ہاتھ کو تھام لینا، جسے تھامنے کی خواہش میں میرے ہاتھ دعاؤں کے لیے اٹھتے رہے۔ وہ اُس کی آنکھوں میں دیکھ کر مسکرائے گا، اور شاید اُسے کبھی اندازہ بھی نہ ہو کہ اُن آنکھوں نے کسی اور کے لیے کتنے خواب سجائے تھے، کتنے خواب ٹوٹتے دیکھے تھے۔ وہ اُس کی ناراضی پر اُسے منا لے گا، اُس کی خاموشی کو محبت سمجھے گا، اور اُس کے روٹھنے پر پیار سے ہنس دے گا۔ اُسے کیا خبر کہ یہی خاموشی کبھی میری سب سے بڑی سزا تھی، اور یہی روٹھنا میرے لیے ایک ایسی جنگ بن جاتا تھا جس میں جیتنے کے باوجود میں ہمیشہ ہار جاتی تھی۔ وہ اُس کے ساتھ بیٹھ کر چائے پیے گا، اُس کی بےمعنی باتوں پر ہنسے گا، اُس کے بالوں کو سنوارے گا، اور اُس کے کندھے پر سر رکھ کر دنیا بھر کے غم بھول جائے گا۔ اور میں؟ میں شاید کسی کونے میں بیٹھ کر یہ سوچوں گی کہ آخر میری محبت میں کیا کمی تھی؟ کیا میں نے کم چاہا تھا اُسے؟ کیا میری دعاؤں میں کوئی کمی تھی؟ یا شاید محبت صرف چاہنے سے نہیں ملتی، کبھی کبھی دل کی سچائی بھی کسی دوسرے دل کا راستہ نہیں ڈھونڈ پاتی۔ مگر سچ کہوں؟ مجھے اُس دوسرے مرد سے حسد نہیں، بس اپنی قسمت سے ایک شکایت ہے۔ کہ جس شخص کو میں نے اپنی دعاؤں میں مانگا، وہ کسی اور کی زندگی میں بنا کسی دعا کے شامل ہوگیا۔ وہ اُسے اپنا کہہ کر سوئے گا، اور میں اُسے یاد کرکے جاگوں گی۔ وہ اُس کے ساتھ مستقبل کے خواب دیکھے گا، اور میں اپنے ماضی کے ٹکڑے سمیٹوں گی۔ بس ایک خواہش ہے میری، کہ وہ مرد میرے پسندیدہ شخص کو اتنی محبت دے کہ اُسے کبھی میری طرح محبت کے لیے ترسنا نہ پڑے۔ اُس کی آنکھوں میں کبھی وہ آنسو نہ آئیں جو میری آنکھوں کا مقدر بنے رہے، اُس کا دل کبھی اُس طرح نہ ٹوٹے جس طرح میرا ٹوٹا تھا۔ کیونکہ میں نے اُسے کھو کر بھی اُس کی خوشی کی دعا مانگی ہے۔ اور شاید محبت کی سب سے دردناک حقیقت یہی ہے، کہ کبھی کبھی جس شخص کو ہم اپنی پوری دنیا بنانا چاہتے ہیں، اُس کی دنیا میں ہمارا کوئی مقام نہیں ہوتا۔ وہ خوش نصیب ہے کہ اُسے میرا محبوب مل گیا، اور میں بدنصیب نہیں، بس ادھوری رہ گئی، کہ جسے میں نے اپنی ہر دعا میں مانگا، وہ کسی اور کی قسمت میں لکھا گیا۔#emotionalpoetry #poetryrecitation #heartbreakpoem #saddesires #ghazalvibes
Cứu tinh cho da thiếu ẩm căng mọng tức thì 💧 #EmmiebyHappySkin #Emmie #MatNaEmmie #Skincare #vzone
yes WE #fyp #milliondollarbaby #nostalgia #foryoupage #CapCut
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy